Discover GilgitBaltistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Discover GilgitBaltistan, Health/Beauty, Chilas.
02/04/2026
یہ جو ملک کا سکون ہے نا
دراصل اس کے پیچھے ہمارے جوانوں کا خون ہے
27/02/2026
چند سیکنڈ میں راکٹوں کی بارش 🚀🇵🇰 پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ملٹی پل لانچ راکٹ سسٹم “غضب” کا کامیاب تجربہ
KRL-122 Ghazab پاکستان میں تیار کردہ 122 ملی میٹر ملٹی پل لانچ راکٹ سسٹم (ایم ایل آر ایس) ہے، جو میدانِ جنگ میں تیز اور بھرپور فائر پاور فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
یہ نظام Kahuta Research Laboratories نے تیار کیا ہے اور کم وقت میں درجنوں راکٹ فائر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مکمل راکٹ سیلو فائر کرتے وقت یہ چند سیکنڈ میں ہدف کے علاقے کو راکٹوں کی بارش سے کور کر دیتا ہے۔
یہ موبائل پلیٹ فارم پر نصب ہوتا ہے، جس کی وجہ سے اسے تیزی سے ایک مقام سے دوسرے مقام پر منتقل کیا جا سکتا ہے، اور یہ زمینی افواج کو مؤثر اور طاقتور فائر سپورٹ فراہم کرتا ہے۔ 🔥
27/02/2026
پاک فضائیہ نے افغانستان پر فضائی حملہ کردیا
تفصیلات جانیے: https://www.geonewsurdu.tv/latest/428762-
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
سیکیورٹی زرائع کے مطابق
پاک فوج افغانستان میں داخل،درجنوں افغان چوکیوں پر قبضہ، پاکستانی پرچم لہرا دیا
پاک افغان سرحد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور جھڑپوں کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کے واقعات کے بعد پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے مؤثر اور بھرپور جواب دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چترال سیکٹر میں افغان طال*بان کی ایک چیک پوسٹ کو نہایت درستگی سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا گیا۔ اس کے علاوہ ناوگئی سیکٹر (باجوڑ)، تیراہ (خیبر)، ضلع مہمند اور ارندو سیکٹر میں بھی پاکستانی فورسز نے دشمن کی پوزیشنوں پر جوابی کارروائی کی۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق باجوڑ کے علاقے میں افغان طال*بان کی دو چوکیاں بھی تباہ کی گئیں، جبکہ کارروائی کے بعد حم*لہ آور پسپا ہوگئے اور ان کے ٹھکانے تباہ ہوگئے۔
Disclaimer: This image is AI-generated for illustrative purposes.
27/02/2026
🙏🙏🙏🎉🎉🎉
08/02/2026
۔ پشاور سے لاہور اور دیگر علاقوں کو جانے والی بسوں میں روزی کمانے والی قوم کی بیٹیاں😭😭😭
کسی کے باپ کا انتقال ہوچکا ہے تو کسی کا بھائی نہیں ہے اور کسی کی بہنوں کا جہیز انکی شادیوں کی راہ میں رکاوٹ ہے اور کسی کے والدین بوڑھے اور لاچار ہیں ۔۔۔
یہ غریب اور مجبور بچیاں اپنے مسائل کے حل کے لیے ، سرفہرست پیٹ کی آگ بجھانے کے لیے اس معاشرے میں گھروں سے نکلنے کا رسک لیتی ہیں .
یہ وہ بیٹیاں ہیں جو پہلے سے حالات کی ستم رسیدہ ہوتی ہیں ۔ انہیں اپنی بہنیں یا بیٹیاں سمجھ کر تحفظ اور عزت دیں.
دفاتر اور دیگر جگہوں پر اپنی گھریلیو مجبوریوں کی وجہ سے جاب کرنے والی خواتین کی عزت کریں۔
ان کی عزت نفس کو کبھی بھی مجروح نہ ہونے دیں شکریہ
دعاؤں کا طلبگار 🤲
08/02/2026
یہ خُسن کیسے سہ پائے گا جہنم کی آگ کو یااللہ😢
سارے یورپ کی لڑکیوں کو ایمان سے نواز دے 🥀🥰
08/02/2026
ڈنمارک صدر کا کہنا ہے ’’ امریکہ گرین لینڈپر حملہ آور ‘‘
ہوا توعظیم پاک فوج سے مدد مانگیں گے : پرویز لوہسر
07/02/2026
21 دہشت گرد تنظیمیں اس وقت افغانستان سے آپریٹ ہورہی ہیں، ٹارگٹس بھارت دے رہا ہے، وزیرداخلہ
مزید تفصیلات: https://urdu.arynews.tv/21-terrorist-organizations-operating-afghanistan-india-providing-targetsinterior-minister/
07/02/2026
آرچ بشپ جوزف ارشد کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات
آرچ بشپ جوزف ارشد نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی، جس کے دوران ملکی سلامتی کے لیے افواجِ پاکستان کی کوششوں کو سراہا گیا۔
ملاقات میں آرچ بشپ جوزف ارشد نے کرسچن کمیونٹی کی جانب سے افواجِ پاکستان کی مکمل حمایت کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے کمیونٹی کی انتھک جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے ملکی دفاع اور ترقی میں کرسچن کمیونٹی کی خدمات کو ملک کے لیے قیمتی سرمایہ قرار دیا اور ان کے کردار کو قابلِ تحسین کہا۔
07/02/2026
With Uzma Aejaz Khan – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Chilas