Hamdullah Jan

Hamdullah Jan

Share

Founder of Frontier computer college charsadda, FIT, CIMS CHARSADDA and managing director of ICMS CHARSADDA.

I am providing quality education to the people of Charsadda since 1989.

21/06/2026
21/06/2026

📢 اہم اطلاع برائے داخلہ و اسکالرشپ

آئی سی ایم ایس کالج سسٹم چارسدہ میں Fsc فرسٹ ائیر داخلہ لینے کے خواہش مند طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ میٹرک رزلٹ آتے ہی فوراً کالج سے رابطہ کریں۔

🎓 ابتدائی مرحلے میں میٹرک کے نمبروں کی بنیاد پر فرسٹ کم، فرسٹ سرو کے تحت محدود نشستوں پر پرکشش اسکالرشپس دی جائیں گی۔

📝 جو طلباء و طالبات ابتدائی مرحلے میں داخلہ یا اسکالرشپ حاصل نہ کر سکیں گے، ان کے لیے میٹرک رزلٹ کے تقریباً 15 دن کے اندر ٹیلنٹ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا، جس کی بنیاد پر مزید اسکالرشپس دی جائیں گی۔

⏳ محدود نشستیں ہیں، اس لیے بروقت رابطہ کریں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

🏫 ICMS College System Nawshera road (Near tabilghi markaz) Charsadda.
Ph: # 091-6516190

20/06/2026

📢 اہم اطلاع برائے داخلہ و اسکالرشپ

آئی سی ایم ایس کالج سسٹم چارسدہ میں Fsc فرسٹ ائیر داخلہ لینے کے خواہش مند طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ میٹرک رزلٹ آتے ہی فوراً کالج سے رابطہ کریں۔

🎓 ابتدائی مرحلے میں میٹرک کے نمبروں کی بنیاد پر فرسٹ کم، فرسٹ سرو کے تحت محدود نشستوں پر پرکشش اسکالرشپس دی جائیں گی۔

📝 جو طلباء و طالبات ابتدائی مرحلے میں داخلہ یا اسکالرشپ حاصل نہ کر سکیں گے، ان کے لیے میٹرک رزلٹ کے تقریباً 15 دن کے اندر ٹیلنٹ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا، جس کی بنیاد پر مزید اسکالرشپس دی جائیں گی۔

⏳ محدود نشستیں ہیں، اس لیے بروقت رابطہ کریں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

🏫 ICMS College System Charsadda.
Ph: # 091-6516190

15/06/2026

Choosing ICMS College system Charsadda is, in fact, choosing a secure, bright, and dignified future.

06/06/2026

آئی سی ایم ایس کا انتخاب علم،اعتماد اور کامیابی کی جانب پہلا مضبوط قدم ہے_ یہاں سے شروع ہونے والا سفر ترقی کی منزلوں تک پہنچتا ہے_
ICMS College system Charsadda Phone # 091-6516190

Want your school to be the top-listed School/college in Charsadda?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Nowshera Road, Near Tablighy Markaz, City Charsadda
Charsadda
24420