Apna Chakwal
Proud To be a Chakwalian ...Welcome In the Apna Chakwal Page & Group.. This Iz For Chakwalian.... Please Give Ur Comments.. And upload.
News...Chakwal places pictures and And functions Videos or pictures.
02/12/2025
وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن اور عوام دوست پالیسیوں کے تحت ضلع چکوال کے لیے جدید الیکٹرک بس سروس کا شاندار، تاریخی تحفہ دیا گیا ہے جو عوام کو معیاری، آرام دہ اور ماحول دوست سفری سہولت فراہم کرنے کی جانب ایک انقلابی قدم ہے -
چکوال میں الیکٹرک بس سروس 4 دسمبر 2025 سے باقاعدہ طور پر آغاز کرے گی، جو فی الحال روزانہ صبح 6 بجے سے رات 10 بجے تک 03 مقررہ روٹس پر چلیں گی، تاکہ زیادہ سے زیادہ شہری اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں- ٹکٹ کی قیمت 20 روپے فی سواری مقرر کیے گئے ہیں۔
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Farah Tauqeer, Raja Ali
14/08/2025
16 اگست سے اگلے 15 دن کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان ہے
مزید پڑھیں: https://www.geonewsurdu.tv/latest/412377-
Happy Independence Day 💚🟢🇵🇰🇵🇰
Fireworks at Shuhada Park Chakwal ❣️
14/08/2025
Happy Independence Day 🟢💚🟢💚🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
07/04/2025
*چکوال:سارہ حیات کو ڈپٹی کمشنر چکوال تعینات کردیا گیا،نوٹیفیکیشن جاری*
معروف نوجوان سیاسی شخصیت شیخ وقار علی قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے،ان کی میت آج مورخہ 12 اگست بروز سوموار شام ساڑھے 5 بجے پہلوان حویلی محلہ مسجد ہجویری ہسپتال روڈ سے اٹھائی جائے گی اور نمازِ جنازہ شام 6 بجے سرپاک گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی اور بعد ازاں انوار آباد والے قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائیگا۔
12/08/2024
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔
معروف کاروباری سیاسی شخصیت شیخ وقار علی رضائےالہی سے وفات پا گئے ہیں
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Chakwal
48800