Lift Up Commerce
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lift Up Commerce, Entrepreneur, Chakwal.
20/02/2024
Ready to kickstart your journey to becoming an expert virtual assistant? 🌟
Join our Amazon Course in Chakwal and transform your skills in just 2 months! 💼💻
Don't miss out on this opportunity to learn and start earning online. Apply now at Lift Up Commerce Institute and unleash your potential!
Address: 2nd floor, Usman Bakshwal Plaza, Adjacent Yasir Plaza, Talagang Road, Chakwal.
📞 Call us at +9231 5781 1814 / +9231 7476 0198 to secure your spot today!
Ready to elevate your career? Join Lift Up Commerce Institute's Amazon course and become a certified virtual assistant in just 2 months!
Unlock endless earning potential from the comfort of your home. Apply now and kickstart your journey to success!
Build up your confidence with practice and preparation ✨✅
You only lose when you give up✨
Let the success make the noise ✨🫴🏻
The expert in anything was once a beginner 🙏🏻😇
06/01/2024
تم بڑا آدمی بننا چاہتے ہو!
اور ساتھ یہ بھی چاہتے ہو کہ تمہیں کبھی تکلیف نہ اٹھانی پڑے، تمہیں درد نہ سہنا پڑے، تمہیں مشقت نہ کرنی پڑے، تمہیں باتیں نہ سننی پڑیں، تمہیں جلنا نہ پڑے، تمہیں تھکنا نہ پڑے، تمہیں نیند خراب نہ کرنی پڑے!!!!!
تم باقیوں سے آگے تو نکلنا چاہتے ہو لیکن ان سے زیادہ محنت نہیں کرنا چاہتے۔
درد تو سہنا پڑے گا، طعنے سننے پڑیں گے، لوگوں کا ہنسنا برداشت کرنا پڑے گا، بڑے بڑے مگرمچھوں سے لڑنا پڑے گا۔
پانی میں تیرنے کے لیے کنارے پر کھڑے رہنے سے کام نہیں بنے گا!
پانی میں اترنا پڑے گا، غوطے کھانے پڑینگے، دن رات ایک ہی کام کو بار بار کرنا پڑے گا، بازو تھکیں گے، جسم درد کریگا، حوصلے ٹوٹیں گے۔
یہی تو وہ وقت ہوگا جب رکنا نہیں، تھمنا نہیں، حوصلہ نہیں ہارنا، ہمت نہیں ٹوٹنے دینی۔
آخر کار، کامیابی تمہارا مقدر ہوگی، انشاء اللہ۔
- ایم تنویر نانڈلہ. Copied
الحمدُ للّٰہ! کل ڈیمو کلاس کامیابی سے ہو گئی، انشاء اللّٰہ! تیسرے بیچ کی پہلی کلاس 6 جنوری 2024 کو ہفتہ کو ہوگی۔
26/12/2023
29 دسمبر کو جمعہ کو 3:00 بجے فری ڈیمو کلاس ہوگی جس میں بتایا جائے گا آمازون وہول سیل ماڈل کے حوالے سے آپ کس طرح گھر بیٹھ کر اس پر کام کر سکتے ہیں- اس کو سیکھ کر آپ اپنا آن لائن اسٹور بھی کھول سکتے ہیں، سیکھنے کے بعد آپ ایک ورچوئل اسسٹنٹ کے طور پر بھی کام کر سکتے ہیں اور اپنی سروسز فراہم کر کے اچھی آمدنی حاصل کر سکتے ہیں بغیر کسی انویسٹمنٹ کے۔ صرف آپکا وقت درکار ہے۔ محنت میں عظمت ہے آئیں اور سیکھیں اس سے فائدہ حاصل کریں۔
الحمدللہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے بیچ 2 کامیابی سے کلیئر ہو گیا۔ بیچ 3 جلد شروع ہو رہا ہے، رجسٹریشن کے لیے ہماری ویب سائٹ https://liftupcommerce.com پر جائیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.