Islam Search

Islam Search

Share

اللّٰہ اکبر Islamic channel

12/03/2026

ﺑِﺴْـــــــــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

صَـبَـــــــــــــــــٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخــــــــــــــــير

*رمضان المبارک کی بائیسویں سحری بائیسواں روزہ مبارک*

ہدایت سننے میں لفظ چھوٹا ہے لیکن معنی بہت بڑا رکھتا ہے اور یہ اسی انسان کو ملتی ہے جو ڈھونڈتا ہے، اسے پانے کی کوشش کرتا ہے اور جو اسے پا لیتا ہے وہ غنی ہو جاتا ہےاس لیے کچھ اور مانگیں یا نا مانگیں ہدایت ضرور مانگا کریں. یہ بھی صرف انھی کو حاصل ہوتی ہے جنہیں رب العالمین اپنا قرب دینا چاہتا ہے۔اللہ کریم ہمیں بھی اپنے انھی قریبی لوگوں میں شامل فرمائے ۔اللہ رب العزت زندگی کو مشکلات و مصائب سے بچائے۔رزق کی فروانی دے۔خوشحالی عطاکرے۔آپکا آنگن خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔قدم قدم پہ اللہ کے نگہبان فرشتے حفاظت فرمائیں۔اس ماہ مقدس کے طفیل باقی زندگی اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری میں گزرے۔کامیابی وکامرانی مقدر ہو۔ہمیشہ بخت کی شاہی ملے۔وقت کی ضرورت پوری ہو۔شالا لوڈ دی تہوڑ نہ ہووے۔شالا مان کرو خوشیاں نال۔
آمِیْن یا رب العالمین

11/03/2026

شہد سبحان اللہ

11/03/2026

نرم مزاج

10/03/2026

Namaz time Facebook for Creators

10/03/2026

‏حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ

ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ابوسیف لوہار کے یہاں گئے ۔ یہ ابراہیم ( رسول اللہ ﷺ کے صاحبزادے رضی اللہ عنہ ) کو دودھ پلانے والی انا کے خاوند تھے ۔ آنحضور ﷺ نے ابراہیم رضی اللہ عنہ کو گود میں لیا اور پیار کیا اور سونگھا ۔
پھر اس کے بعد ہم ان کے یہاں پھر گئے ۔ دیکھا کہ اس وقت ابراہیم رضی اللہ عنہ دم توڑ رہے ہیں ۔ رسول اللہ ﷺ کی آنکھیں آنسوؤں سے بھر آئیں ۔ تو عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ بول پڑے کہ یا رسول اللہ ﷺ ! اور آپ بھی لوگوں کی طرح بے صبری کرنے لگے ؟
‏حضور اکرم ﷺ نے فرمایا ‘ ابن عوف ! یہ بے صبری نہیں یہ تو رحمت ہے ۔ پھر آپ ﷺ دوبارہ روئے اور فرمایا ۔ آنکھوں سے آنسو جاری ہیں اور دل غم سے نڈھال ہے پر زبان سے ہم کہیں گے وہی جو ہمارے پروردگار کو پسند ہے اور اے ابراہیم ! ہم تمہاری جدائی سے غمگین ہیں ۔

(صحیح البخاری : 1303)

10/03/2026

ﺑِﺴْـــــــــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

صَـبَـــــــــــــــــٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخــــــــــــــــير
اُم المؤمنین حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں:

نبی کریم ﷺ اپنی وفات تک برابر رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کرتے رہے. اور آپ ﷺ کے بعد آپ ﷺ کی ازواجِ مطہرات اعتکاف کرتی رہیں.

بخاری 2026
(مسلم 2784؛ ترمذی 790؛ ابوداؤد 2462؛ مسند احمد 25120؛ مشکوٰۃ 2097)

08/03/2026

In the name of Allah, the most compassionate, the most merciful. May peace, mercy, and blessings be upon you. Good morning. Narrated by Umm al-Mu'minin, Aisha (RA), the Prophet (PBUH) consistently observed I'tikaf during the last ten days of Ramadan until his passing, and his wives continued the practice after him. (Bukhari 2026)

25/02/2026

ﺑِﺴْـــــــــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

صَـبَـــــــــــــــــٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخــــــــــــــــير

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

بڑے گناہوں میں سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ آدمی ناحق کسی مسلمان کی بے عزتی میں زبان دراز کرے، اور یہ بھی کبیرہ گناہوں میں سے ہے کہ ایک گالی کے بدلے دو گالیاں دی جائیں ۔

(سنن ابوداؤد،۴۸۷۷)

25/02/2026

اللّٰہ تعالیٰ ہی سچا دوست

23/02/2026

With Business Updates – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

11/10/2025

بیشک

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Chakwal
48800

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00