Ali Raza office
Ali vlog
کوئٹہ بمیں قیامت ٹوٹ پڑی بم بلاسٹ میں 26 پاکستانی شہید 70 سے زائد زخمی بی ایل اے دہشت گرد تنظیم نے بم بلاسٹ کی ذمہ داری قبول کر لی
کوئٹہ بمیں قیامت ٹوٹ پڑی بم بلاسٹ میں 26 پاکستانی شہید 70 سے زائد زخمی بی ایل اے دہشت گرد تنظیم نے بم بلاسٹ کی ذمہ داری قبول کر لی
جمہ مبارک درود شریف پڑھ لیں
22/05/2026
امریکی جنگی طیارے اپس میں ٹکرا کر تباہ پائلٹ محفوظ رہے
جمہ مبارک درود شریف پڑھ
Alhumdulillah
یونیورسٹی اف چکوال میں ناجائز ظالم ریاست اسرائیل کا جھنڈا لگایا گیا شہیدوں اور غازیوں کی سر زمین پر ناچیز ظالم ریاست کا جھنڈا لگانا فلسطین کے شہداء کے خون کا سودا کرنے کے مترادف ہے اسرائیل کا جھنڈا لگا کر یونیورسٹی اف چکوال کی انتظامیہ نے چکوال کی اور پاکستان کی عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے اتنی کم ہے
میں نے کبھی کسی عورت کو ایسے ادھیڑے کپڑے پہن کر باہر آتے نہیں دیکھا، یہ مرد کا حوصلہ ہے اپنی کمائی فیملی پہ لگا کر ایسے کپڑے پہن کر باہر آجاتا ہے۔
تندور سے روٹی چوری کرنے کا مقدمہ اور پشاور کی عدالت کا انصاف بھرا فیصلہ دو روز قبل پشاور قصہ خوانی بازار میں عورت کا تندور سے روٹی چوری کرنے کا معاملہ سامنے آیا تندور مالک نے خاتون پے تشدد کیا اور پولیس کے حوالے کر دیا کل پشاور پولیس نے خاتون کو چوری کے الزام میں عدالت میں پیش کیا۔ جج صاحب نے خاتون سے سارا معاملہ پوچھا عورت نے روتے ہوئے بتایا میرا نام گُل بانو ہے ایک حادثہ میں میرے خاوند کا انتقال ہو گیا ہے میرے تین یتیم بچے ہیں جو دو روز سے بھوکے تھے گھر میں کوئی کمانے والا نہیں میں نے مجبوری میں تندور سے روٹی اٹھائی۔ گُل بانو کے جسم پے ت شدد کے واضح نشان نظر آ رہے تھے۔ جج صاحب نے سب سے پہلے تندور مالک کو گرفتار کرنے کا حکم دیا جس نے غریب بیوہ عورت پر ت شدد کیا۔ تندور مالک کو دو سال جیل کی سزا اور 5 لاکھ روپے حرجانہ کا فیصلہ سنایا۔ s.h.o کینٹ کو تبادلے کا حکم دیا۔ اور ڈی-سی پشاور کو پابند کیا کے سرکاری خزانے سے بیوہ خاتون اور اس کے بچوں کی کفالت کی جائے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.