Parwarish School System
Free Education For Orpahans
Parwarish Kids learning robotics and building skills for the future at OES
پرورش کے بچے OES میں روبوٹکس کلاس کے ذریعے جدید ٹیکنالوجی اور سیکھنے کے نئے مواقع سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ یہ سرگرمیاں بچوں کی تخلیقی صلاحیت، اعتماد اور روشن مستقبل کی بنیاد مضبوط بنا رہی ہیں
17/04/2026
Your small act can change a child’s future
پرورش ہاسٹل کے یتیم اور مستحق بچوں کے لیے
130 من عشر درکار ہے۔
آئیں، اس سال اپنا عشر ان بچوں کے نام کریں
جو آپ کی توجہ اور مدد کے حقدار ہیں۔
آپ کا دیا ہوا عشر کسی بچے کی روزانہ کی خوراک کا سہارا بن سکتا ہے۔
آج ہی اس نیکی میں حصہ ڈالیں .
مددگار فاؤنڈیشن چکوال
پرورش ہاسٹل چکملوک
📞 0333 1118613
0333 1118614
16/04/2026
“Can giving continue even after life ends?”
🔴 کیا واقعی کباڑ سے کفالت ممکن ہے؟ 🤔
یہ سوال سن کر شاید آپ حیران ہوں… لیکن حقیقت یہ ہے کہ جب انسان اس دنیا سے چلا جاتا ہے، تو اس کے اعمال کے ساتھ ساتھ اُس کی چھوڑی ہوئی نیکی بھی زندہ رہتی ہے ۔ اور یہی نیکی کسی یتیم کی کفالت کی صورت میں ہمیشہ کے لیے جاری رہ سکتی ہے۔
آپ کے گھر کا پرانا فرنیچر، کپڑے یا سامان کسی یتیم بچے کے لیے امید، سہارا اور بہتر مستقبل کی بنیاد بن سکتا ہے۔
آئیں! آج ہی اپنے گھر کے اضافی سامان کو ضائع کرنے کے بجائے “کفالت” کے لیے عطیہ کریں اور کسی بچے کی تعلیم، رہائش اور بہتر زندگی میں اپنا حصہ ڈالیں۔
“چھوٹا سا عطیہ کسی کی پوری زندگی بدل سکتا ہے”
مددگار فاؤنڈیشن اور پرورش ہاسٹل کے ساتھ مل کر یتیم بچوں کے روشن مستقبل کا حصہ بنیں۔
03359992367
مئی کے پہلے ہفتہ میں پرورش کی نیو سائٹ کا لنٹر ڈالنے جا رہے ہیں۔۔آپ سب سے دعاوں اور تعاون کی اپیل ہے۔۔
برائے رابطہ03331118613
03331118614
Chaman Broast Visit – Parwarish Hostel
Memorable moments from the beautiful visit of Parwarish Hostel children to Chaman Broast. Witness their joyful smiles, delightful experiences, and scenic views in this video. These moments reflect the children’s happiness, confidence, and engagement in positive activities.
پرورش ہاسٹل کے بچوں کی چمن بروسٹ کی خوبصورت سیر کے یادگار لمحات۔ اس ویڈیو میں بچوں کی خوشیوں بھری مسکراہٹیں، دلکش تجربات اور مناظر ملاحظہ کریں۔ یہ لمحات بچوں کی خوشی، اعتماد اور مثبت سرگرمیوں کی عکاسی کرتے ہیں
09/04/2026
ہم اللہ کے بعد آپکو جوابدہ ہیں
*پرورش ہاسٹل چکملوک ضلع چکوال*
آئیے مل کر مستحق بچوں کی تعلیم اور روشن مستقبل کا سہارا بنیں۔
آپ کا چھوٹا سا تعاون ان کے بڑے خواب پورے کر سکتا ہے۔
03331118613-14
Pizza Party Vibes at Domino’s
پروَرِش ہاسٹل کے بچوں نے ڈومینوز پر مزیدار پیزا پارٹی کا خوب لطف اٹھایا۔ ننھے چہروں پر مسکراہٹیں اور دلوں میں خوشی دیکھ کر لمحہ یادگار بن گیا۔
ہماری معزز ڈونر سسٹر کا دل کی گہرائیوں سے بہت شکریہ، جن کی وجہ سے بچوں کے چہروں پر یہ خوبصورت خوشیاں آئیں۔ اللہ پاک انہیں جزائے خیر عطا فرمائے۔
The children of Parwarish Hostel truly enjoyed a delicious pizza party filled with laughter and happiness. Seeing smiles on their faces made the moment unforgettable.
A heartfelt thank you to our generous donor sister whose kindness brought these joyful moments to the children.
Exclusive Interview
Captain (Retired) Ghulam Shabbir Minhas, patron of Madadgar Foundation, gave an exclusive interview on PTV Home, highlighting the mission to support and uplift orphaned and underprivileged children. This reflects our dedication and commitment to serving humanity.
کیپٹن ریٹائرڈ غلام شبیر منہاس صاحب، مددگار فاؤنڈیشن کے سرپرست، نے PTV Home پر خصوصی انٹرویو دیا، جس میں یتیم اور ضرورت مند بچوں کی فلاح و بہبود کے مشن کو اجاگر کیا۔ یہ ہماری انسانیت کی خدمت کے جذبے اور عزم کی عکاسی کرتا ہے
01/04/2026
کل ان شاءاللہ
پاکستان ٹیلی ویثزن کے مارننگ شو "رائزنگ پاکستان" میں۔۔ سنیں کیپٹن ریٹائرڈ غلام شبیر منہاس۔۔۔ ڈائریکٹر پرورش ہاسٹل چکملوک
مددگار فاؤنڈیشن چکوال
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the hotel
Telephone
Website
Address
Chakwal
48800