Android Technology - Urdu
New apps and android built in software (kitkatt & lolipop) ......tips....... And so much information in Urdu....
24/04/2016
اب موبائل فون پسینے کی بدبو سونگھ سکیں گے، اُردو پوائنٹ ٹیکنالوجی سائنسدانوں نے موبائل فون کےلیے نئی ”ناک“ متعارف کرا دی
24/04/2016
دس لاکھ افراد گمنام رہ کر فیس بک استعمال کرتے ہیں، اُردو پوائنٹ ٹیکنالوجی 30 دنوں میں گمنام رہ کر فیس بک استعمال کرنے والوں کی تعداد دگنی ہوگئی ہے
24/04/2016
سام سنگ گلیکسی نوٹ 6 کے دو ورژنز پر تجربات کر رہا ہے، اُردو پوائنٹ ٹیکنالوجی ایک ورژن کی سکرین خم دار اور دوسرے کی فلیٹ ہے
24/04/2016
وائبر نے بھی اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن متعارف کرا دی مگر معاملہ ابھی بھی مشکوک، اُردو پوائنٹ ٹیکنالوجی وائبر نے یہ نہیں بتایا کہ وہ انکرپشن کے لیے کونسا پروٹوکول استعمال کر رہا ہے
24/04/2016
فیس بک نے میسنجر کےلیے گروپ کال کا فیچر لانچ کر دیا، اُردو پوائنٹ ٹیکنالوجی صارفین ایک ساتھ 50افراد سے بات کر سکتے ہیں
24/04/2016
مرنے کے بعد سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ساتھ کیا ہوگا؟، اُردو پوائنٹ ٹیکنالوجی تمام سوشل میڈیا ویب سائٹس نے مختلف پالیسیاں اپنائی ہوئیں ہیں
29/03/2016
گوگل کا نیا فیچر ایک نئے انداز سے سرچنگ میں مدد دے گا، اُردو پوائنٹ ٹیکنالوجی صارفین اینڈروئیڈ کیمرے سے نظر آنے والی اشیاء کو منتخب کر کے معلومات حاصل کر سکیں گے
29/03/2016
سام سنگ سی سیریز بھی جلد سامنے آنے والی ہے، اُردو پوائنٹ ٹیکنالوجی نئی سیریز کی معلومات بھارتی کسٹم ویب سائٹ سے سامنے آئیں
29/03/2016
ایل جی 360 کیم اور گوگل اسٹریٹ ویو سے 360ڈڈگری تصاویر اور ویڈیو بنانا اور شیئر کرنا بہت آسان ، اُردو پوائنٹ ٹیکنالوجی 360 زاویئے کی انتہائی اعلیٰ معیار کی تصاویر اور ویڈیوز کی تیاری انتہائی آسان
29/03/2016
5جی کی دنیا کیسی ہوگی؟، اُردو پوائنٹ ٹیکنالوجی 5جی ٹیکنالوجی موجودہ 4 جی سے ایک ہزار گنا زیادہ تیز رفتار ہوسکتی ہے
07/03/2016
50کروڑ اینڈروئیڈ ڈیوائسز خطرے کی زد میں، اُردو پوائنٹ ٹیکنالوجی مال وئیر کلک جیکنگ سے ڈیوائس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں
07/03/2016
گوگل ایک نئے شوشل فیچر کے تجربات کر رہا ہے، اُردو پوائنٹ ٹیکنالوجی مشہور شخصیات اور برانڈز کی سرچ میں شوشل فیچر ظاہر ہونگے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Burewala