Captain Hayat Editz

Captain Hayat Editz

Share

Afghanistan 🇦🇫and Pakistan🇵🇰 cricket lovers

19/06/2026

عثمان طارق ڈراپ 🏏✅

19/06/2026

فحر زمان او شاہین آفریدی مینوال کمنٹس راسارا ضرور شرکہ 🏏

19/06/2026

بابر اعظم صرف دوہ لیگ کی 🤔🏏✅

19/06/2026

سمری تیار پیٹرول 96روپے ڈیزل 90روپے کم کرنے کی تجویز دے دی گئی کل رات بارہ بجے تک کسی بھی وقت دل پر پتھر رکھنے کا امکان

19/06/2026

آپ کے کرکٹ کے استاد کا نام؟ 🏏❤️🏏 آپ کے کرکٹ کے استاد کون ہیں؟ 🤔

19/06/2026

زما دا پیج درسرا فالو کہ ✅🏏

18/06/2026

پیٹرول اور ڈیزل اگر 220 روپے لیٹر ہوجائے تو حکومت کو فی لیٹر میں 65روپےکا فائدہ ہے عوام نے مشکل وقت میں برداشت کیا اب عوام کو ریلیف دیا جائے

18/06/2026

سید سعد ملک ملاکنڈ بورڈ کرکٹ چیمپئن ٹیم کے ممبر۔ یونائٹڈ کرکٹ اکیڈمی اینڈ واڑئی کرکٹ کلب اپر دیر کے نوجوان ابھرتے ہوئے وکٹ کیپر بیٹر۔ ایک مایہ ناز کھلاڑی بننے کی راہ پر گامزن۔ محنت ضرور رنگ لائے گی۔
جلد سید سعد ریجنل سطح پر نمودار ہونگے۔

18/06/2026

سوریا ونشی کی مسلسل ڈسپلن کی خلاف ورزی پر چیف سلیکٹر اجیت اگرکار نے ایکشن لے لیا ٹی20ٹیم سے باہرکرنے پر غور شروع
بھارتی میڈیا

18/06/2026

سابق سٹار آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ وہاب ریاض ویمنز ٹیم کا ہیڈکوچ بنا ہے کس وجہ سے کیا پاکستان میں صرف دو ہی کھلاڑی رہ گئے عاقب جاوید اور وہاب ریاض جنکو سارے عہدے پی سی بی دے رہی ہے یا یہ اپنے دور کے عمران خان جیسے بڑے کپتان تھے
سب جانتے ہیں کہ دونوں سیاسی سفارش پر بھرتی ہوئے ہے پاکستان کرکٹ میں اتنی سفارش میں نے اپنے پوری کیریئر میں نہیں دیکھی جو اب چل رہا ہے اور اسکا نتیجہ بھی سب کے سامنے ہے کیونکہ سفارش پر بھرتی ہونے والی ٹیم اور کوچ کیسے کامیاب ہوسکتے ہیں جب وہ خود میرٹ پر پورا نہیں ہو مردوں کی ٹیم ہو یا خواتین کی پرفارمنس کسی ڈھکی چھپی نہیں ہے پی سی بی نے اگر کرکٹ کو بچانا ہے تو سلیکشن کمیٹی کو ختم کرئے اگر نہیں تو آپ کی کرکٹ کا حشر بہت خراب ہونے والا ہے بطور ایک پاکستانی کے دل دکھتا ہے جب اپنی ٹیم کو اس حال میں دیکھتا ہوں جس ٹیم کے سامنے دنیا کی بڑی بڑی ٹیمیں شکست کھاجاتی تھی وہ ٹیم آج بنگلہ دیش کے مقابلے کی بھی نہیں رہی اس سے زیادہ رسوائی اور کیا ہوگی آج اپنی کرکٹ کو پروفیشنل لوگوں کے حوالے کریں اور پھر نتیجہ دیکھ لیں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Islambad
Islamabad