GHSS BAGRA
AoA
حکومت خیبرپختونخواہ کی ہدایات کے مطابق سکول ہذا میں داخلے جاری ہیں۔ والدین اپنی بچیاں سکول میں داخل کروائیں۔
اطلاع ۔
تمام نہم، دہم ریگولر طلبا کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپناسوات بورڈ امتحانی فارم جمع کرنے کے لئے جلد اذ جلد درج زیل ڈاکو منٹس سکول میں جمع کرانے کے لئے بمورخہ 26 فروری کو سکول ضرور تشریف لائیں۔ شکریہ
1-نہم دہم ۔ڈی ایم سی۔
2 - دو عدد تصاویر۔
3-والد CNIC کا پی
4-ایڈ میشن فیس
ہیڈ میسٹریس جی جی ایچ ایس حصار..
گورنمنٹ گرلز ھائی سکول حصارمیں جماعت نہم ودھم کے داخلےنارمل فیس کےساتھ جاری ھیں۔
13/01/2022
*اطلاع عام*
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول حصار کی طالبات اپنی میٹرک کی ڈی ایم سیز اور سرٹیفکیٹ دفتری اوقات کار میں سکول ہذا سے وصول کر سکتے ہیں۔
19/09/2021
GGHS HISAR Result in Swat Board
1. Azra Saif ur rahman 1064
2.Hina siraj 1052
3.Husna Gohar 1050
4.kainat Siraj 1048
5.Gul Naz 1042
6.Seema Nawab 1040
7.Sahara batool 1032
8.Reshma khan 1026
9.Tamnna rahmat 1022
10.Sumaira idrees 1006
کلاس 10 اور 12 کےنتائج کا اعلان 15 ستمبر کو ہوگا
------
(KPESED)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Website
Address
19290
Opening Hours
| Monday | 08:15 - 14:20 |
| Tuesday | 08:15 - 14:20 |
| Wednesday | 08:15 - 14:20 |
| Thursday | 08:15 - 14:20 |
| Friday | 08:15 - 12:00 |
| Saturday | 08:15 - 14:20 |