Refahi Committe
Refahi Committe
Welfare (Reg)Organization mostly work in
Ambulance Service, Health, Food, Social issues,climate change and development
الحمدللہ رفاہی کمیٹی کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں عوام کے فلاح کیلئے شاہرہ عام پر مرمت کا کام جاری ہے ۔
سپیشل روڈ کے مرمت کیلئے تعاون کرنے پر اپنے ڈونرز کے بے حد مشکور ہے اللّٰہ تعالیٰ ان کے مال ،اولاد ، زندگی اور کاروبار میں برکت عطا فرمائے اور رفاہی کمیٹی کے جوانوں کو مزید کام کرنے کی توفیق اور استقامت عطاء فرمائے
18/05/2026
Team
KP Rescue1122
Deputy Commissioner Buner
Directorate of Social Welfare, Special Education & Women Empowerment, KP
الحمدللہ رب العالمین کے خصوصی فضل وکرم اپنے ڈونرز کے تعاون اور رفاہی کمیٹی کے مخلصانہ ٹیم کے بدولت رفاہی کمیٹی ایک نئی میشن کے ساتھ میدان میں مصروف عمل ہیں
اللّٰہ تعالیٰ تمام ڈونرز کو ان کا بہتر بدلہ دے
Refahi Committe
الحمدللہ خدمت خلق کے تعاون کے ساتھ رفاہی کمیٹی آپ کے دہلیز پر
آج ایک بہت ہی ضرورت مند گھرانے کے ساتھ راشن کی صورت میں امداد کی
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے دلوں میں اخلاص اور مزید کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Refahi Committe
#شعبہـــراشن
09/05/2026
الحمداللہ رفاہی کمیٹی مٹوانی نے اعتراف خدمت سرٹیفکیٹ یوتھ فیسٹیول کے دوران حاصل کی۔
شکریہ الخدمت فاؤنڈیشن
Refahi Committe
Deputy Commissioner Buner
06/05/2026
رفاہی کمیٹی کا ایک اور مہم محفوظ مٹوانی بنانے کا ارادہ
آۓ رفاہی کمیٹی کا ساتھ دے
Buner Police Deputy Commissioner Buner Tma Gagra Bunair
Khyber Pakhtunkhwa Police
Hazrat Hussain
Thank you Deputy Commissioner Buner
Tma Gagra Bunair , special thanks to TMO Amir Alam sahib
رفاہی کمیٹی کی اپنی مٹی کیلئے اپنے استعداد کے مطابق تگ و دَو
18/04/2026
الحمداللہ رفاہی کمیٹی نے مشاورت کے بعد ملایشیاء میں بھی باقاعدہ طور پر تنظیم سازی کی
اسلام عنی صدر
عمران خان جنرل سیکرٹری
انور شریف فنانس سیکرٹری
شاہد خان نائب صدر
بخت ستار جوائنٹ سیکرٹری
مقرر، اللّٰہ تعالیٰ تمام کو استقامت عطا فرمائے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the practice
Telephone
Website
Address
19290