Buner News

Buner News

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Buner News, Media/News Company, pirbaba, Bunerwal.

انسانیت میرا مذہب، خدمت میرا مقصد؛ ہر دل کا درد میرا درد، ظلم کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ، محبت، خدمت اور انصاف — یہی میری پہچان؛ انسانیت کے لیے جیتا اور بولتا ہوں۔”

07/06/2026

پہ سواڑی بازار کے د افضل ہارڈویئر سرہ پہ خوا کے د یو رور نہ پہ رکشہ کے خڑہ تیلئے پاتے شوی دہ پہ کم کے چی ڈیرے زیارتے روپئے دی کہ چاتہ معلومات وی نو مہربانی اوکئ زمونگ سرہ رابطہ اوکئ

07/06/2026
Photos from Buner News's post 07/06/2026

الحمدللہ! ضلع بونیر میں سیلاب سے بچاؤ کے لیے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا گیا۔..

صوبائی وزیر آبپاشی ریاض خان کی خصوصی ہدایات اور مسلسل کاوشوں کے نتیجے میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آبی گزرگاہوں، ندی نالوں اور نہروں کی صفائی و کشادگی کی باقاعدہ مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ اس موقع پر محکمہ ایریگیشن کے ایکسئین، ایس ڈی او، انجینئرز، تحریک انصاف کے رہنما و کارکنان اور علاقے کے معزز عمائدین بھی موجود تھے۔

15 اگست 2025 کے تباہ کن سیلاب نے بونیر کے عوام کو شدید نقصان پہنچایا تھا، لیکن صوبائی وزیر ریاض خان کی انتھک محنت، عوامی سوچ اور مسلسل جدوجہد کے باعث صوبائی حکومت نے اربوں روپے کے ایک جامع منصوبے کی منظوری دی، جس کا مقصد مستقبل میں عوام کو سیلابی تباہ کاریوں سے محفوظ بنانا ہے۔

اس بڑے منصوبے میں مضبوط پروٹیکشن والز کی تعمیر، آبی گزرگاہوں کی بحالی، ندی نالوں اور نہروں کی صفائی اور ان کی کشادگی شامل ہے۔ آج بونیر کے بیشتر متاثرہ علاقوں میں محکمہ ایریگیشن کی شبانہ روز محنت اور صوبائی وزیر ریاض خان کی مؤثر نگرانی کے باعث پروٹیکشن والز کی تعمیر آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے، جبکہ صفائی مہم کا بھی باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔

یہ صرف ترقیاتی کام نہیں بلکہ ہزاروں خاندانوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔ عوام اس بات کے گواہ ہیں کہ صوبائی وزیر ریاض خان اور محکمہ ایریگیشن نے عملی اقدامات کے ذریعے سیلاب سے بچاؤ کے منصوبوں کو زمین پر اتار کر اپنی کارکردگی کا ثبوت دیا ہے۔
دعا ہے کہ یہ اقدامات بونیر کے عوام کے لیے ہمیشہ امن، تحفظ اور خوشحالی کا سبب بنیں، اور آنے والی نسلیں ایک محفوظ اور مضبوط ضلع میں زندگی گزار سکیں۔

خدمت جاری ہے، تعمیر جاری ہے، اور بونیر کو سیلاب سے محفوظ
کے لیے صوبائی وزیر ریاض خان اور محکمہ ایریگیشن کا کردار قابلِ تحسین اور قابلِ فخر ہے۔

06/06/2026

سکھ کمیونٹی کا فخر۔
ڈاکٹر امرچند جو کہ آج اس فانی دنیا رخصت ہوئے 40 سال انہوں نے میڈیکل فیلڈ میں گزارے اور آج 2026 میں اُن کی فیس 200 روپیہ تھی اور یہ پیغام پوری میڈیکل کمیونٹی کو دے کے گئے کہ ڈاکٹر ایک فرشتہ کے برابر ہوتا جس کے ہاتھ میں اللہ تعالی نے شفا رکھی ہوتی ہے اور شفا کہ بدلے غریب عوام کو لوٹنا انسانیت کے ساتھ زیادتی ہے۔

06/06/2026

دہ بلدیاتی الیکشن اعلان وشو
نڈر بےباک ایماندار نہ ڈرنے والا نہ جھکنے والا راپاسئ-

06/06/2026

بونیر کے جنگلات خاموشی سے اجڑنے لگے؟ مختلف علاقوں سے درختوں کی مبینہ غیر قانونی کٹائی کی اطلاعات

بونیر: ضلع بونیر کے مختلف پہاڑی اور جنگلاتی علاقوں سے قیمتی درختوں کی مبینہ غیر قانونی کٹائی کی اطلاعات مسلسل موصول ہو رہی ہیں، جس نے جنگلات کے تحفظ اور متعلقہ اداروں کی نگرانی کے نظام پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر اور ویڈیوز کے علاوہ مختلف مقامی ذرائع بھی بعض علاقوں میں جنگلاتی وسائل کو نقصان پہنچائے جانے کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگر بروقت توجہ نہ دی گئی تو بونیر کے قیمتی جنگلات کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔

Muhammad Sohail AfridiBuner PoliceDeputy Commissioner Buner

06/06/2026

ہمیشہ ایسے لوگوں سے دوری اختیار کریں جن کے گفتگو کا موضوع دوسروں کی ذات ہو، کیونکہ آپ جب وہاں سے اٹھیں گے تو اگلا موضوع آپ ہوں گے-

Photos from Buner News's post 05/06/2026

سلطانوس۔۔۔ بونیر
بیرسٹر گوہر علی خان کے ہدایات پر سلطانوس کے مضافاتی علاقے خوارہ کیلئے 100 کے وی نیا ٹرانسفارمر , 10 ایچ ٹی پولز , ایل ٹی پولز اور بجلی کی تاریں پہنچ گئی ہیں..
یاد رہیں کہ خوارہ کے گنجان اباد مضافاتی علاقے عرصہ دراز سے بجلی کی سہولت سے محروم تھے..
الحمداللہ , اج بیرسٹر گوہر علی خان کے فنڈ سے اس دورافتادہ ,مضافاتی علاقے کے غریب عوام بھی بجلی کی سہولت سے مستفید ہوسکیں گے..
تحریک انصاف وی سی سلطانوس کی تنظیم اور اہلیان علاقہ نے بیرسٹر گوہر علی خان اور کا شکریہ ادا کیا..

05/06/2026

ضلع بونير کا ایک ایسا شخصیت کا نام بتاؤ جو ضلع بونير کا فخر ہو۔

03/06/2026

انسان کا کوئی دوست نہیں ہوتا ۔۔سب وقت کے دوست ہوتے ہیں وقت اچھا ہو تو سب دوست ہیں وقت برا ہو تو کوئی دوست نہیں..

Want your business to be the top-listed Media Company in Bunerwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Pirbaba
Bunerwal
19290