Jobs Alert
Information of All kind of Government JOBS, NGOs JOBs, Private Sector JOBs, Admissions, Apply etc
10/05/2026
آج 10 مئی 2026 کے دن خالی آسامیوں کے لئے مشتہر کی گئی تفصیلات و اشتہارات
10/05/2026
09/05/2026
یونیورسٹی آف بونیر میں اسسٹنٹ پروفیسرز اور لیکچرار کی خالی آسامیوں کےلئے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ انٹریو 16 اور 17 مئی 2026 کو ہوگی
08/05/2026
Jobs in Khyber Institute of Child health and Children Hospital. Last Date 23-05-2026
08/05/2026
خیبر پختونخواہ انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ ۔ کو منیجر بزنس ڈویلپمنٹ ، سائٹ انجنئیر ، پراجیکٹ اکاونٹنٹ اور کوالٹی سروئیر کی خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں ۔درخواست فارم ایٹا ویب سائٹ پر 9 مئی 2026 سے دستیاب ہوگا جوکہ 22 مئی تک آن لائن اپلائی جاری رہے گی ۔
08/05/2026
محکمہ جنگلات خیبر پختونخواہ کو پٹرول سکواڈ فارسٹ ڈویژن مالاکنڈ سرکل تیمرگرہ میں ڈرائیور کی دو خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ درخواست فارم 3 جون 2026 تک فارسٹ سرکل تیمرگرہ میں جمع کی جاسکتی ہے ۔ٹیسٹ و انٹریو کی تاریخ 4 جون 2026 ہے ۔
حکومت خیبر پختونخواہ محکمہ مائنز اینڈ مینرل میں 38 خالی آسامیوں کے لئے ایٹا ویب سائٹ کے ذریعے 22 مئی 2026 تک آن لائن درخواستیں مطلوب ہیں ۔
06/05/2026
خیبر پختونخواہ پبلک سروس کمیشن ، لیکچرار کی آسامیوں کے لئے اپلائی کرنے والےافراد کے اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ٹیسٹ 11 مئی 2026 سے 13 مئی 2026 تک ہوں گے ۔
محکمہ تعلیم ضلع باجوڑ میں چوکیدار کی خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں طلب کی گئ ہیں ۔ مزید تفصیل اس ویڈیو میں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bunerwal
17290