Islamic today
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic today, Blogger, 124, Bunerwal.
18/05/2023
Hardee's of The Day❤️🥀💓
16/02/2023
5 Things Haram in islam Islamic today Holly Qur'an Study Qur'an Kareem For Healthy lifestyle
حدیث شریف میں ہے: یعنی حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے ایک قبر پر خیمہ لگالیا اور ان کو پتا نہ تھا کہ یہ قبر ہے ،خیمہ میں بیٹھے بیٹھے اچانک انہوں نے سنا کہ اس قبر میں ایک انسان ہے جو سورۂ تبارک الذی بیدہ الملک پڑھ رہا ہے، پڑھتے پڑھتے اس نے پوری سورت ختم کردی ۔یہ واقعہ انہوں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا
تو آپ نے فرمایا کہ یہ سورت عذاب روکنے والی ہے، یہ سورت عذاب سے نجات دینے والی ہے ، اس کو قبر کے عذب سے بچا رہی ہے ۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ بلا شبہہ قرآن میں ایک سورت ہے جس کی تیس آیتیں ہیں، اس نے ایک شخص کی سفارش کی یہاں تک کہ وہ بخش دیاگیا، پھر فرمایا کہ وہ سورہ تبارک الذی بیدہ الملک ہے۔
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ سورہ سجدہ اور سورہ ملک پڑھے بغیر نہیں سوتے تھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Bunerwal
19290