Insaniyat Foundation Buner

Insaniyat Foundation Buner

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaniyat Foundation Buner, Charitable organisation, Bunerwal.

21/06/2026

بونیر کے نوجوانوں ہو جاؤ ہوشیار🙏🙏🙏
معمولی سی بات پر ایک دوسرے پر گولی چلانا کوئی بہادری نہیں، یہ بربادی ہے!
انسانیت فاؤنڈیشن بونیر 03339698559

20/06/2026

ایک غریب ماں کی فریاد
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 03353535704 حضرت علی

PK07ABPA0010087313640010
Allied bank
Branch 1341
Sherullah Khan
انسانیت فاؤنڈیشن بونیر 03339698559

19/06/2026

خوشخبری
بونیر مین بازار سواڑی میں نیو سٹی ہسپتال بونیر کے نام سے ایک بہترین ہسپتال کا افتتاح کیا گیا۔ سینئرز ڈاکٹرز صاحبان کے نگرانی میں 24 گھنٹے ایمرجنسی اور ہر قسم علاج معالجہ کیا جائیگا، اور ہر جمعے کے دن بالکل فری معائنہ کیا جائیگا،،،
منجانب ڈاکٹر واحد سلطان میڈیکل سپیشلسٹ03345694282

انسانیت فاؤنڈیشن بونیر 03339698559

18/06/2026

تلاش گمشدگی
اس بھائی سے بونیر الیخامیرہ سے لیکر دیوانہ بابا تک مین روڈ پر 20 ہزار روپے کہی گر گئے ہے جس بھی بھائی کو ملے ہو وہ مہربانی کرکے اس نمبر 03329701042 پر رابطہ کریں اور ایک ذمہ دار مسلمان ہونے کا ثبوت دیں اور پیسے واپس کریں شکریہ،، گھر والے بہت پریشان ہے
انسانیت فاؤنڈیشن بونیر 03339698559

17/06/2026

ایک انتہائی غریب معذور بھائی کی فریاد
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر حضرت علی 03353535704

PK07ABPA0010087313640010
Allied bank
Branch 1341
Sherullah Khan
انسانیت فاؤنڈیشن بونیر 03339698559

15/06/2026

علاج کی تو بڑی بات ہے ہسپتال جانے کے لئے کرایہ نہ ہونے کیوجہ سے غریب نوجوان بھائی کئی مہینوں سے گھر میں پڑا ہے انشاءاللہ کل اس غریب بھائی کو سوات ہسپتال لیکر جار رہا ہوں آپ سب بھائیوں سے درخواست ہے کہ اس غریب بھائی کیساتھ تھوڑا بہت مالی تعاون کیجیئے تاکہ وہ اپنا علاج معالجہ وقت پر کرسکے شکریہ
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر حضرت علی 03353535704
انسانیت فاؤنڈیشن بونیر 03339698559
PK07ABPA0010087313640010
Allied bank
Branch 1341
Sherullah Khan

15/06/2026

اطلاع گمشدگی
بونیر دیوانہ بابا سے تعلق رکھنے والے لیاقت علی شاہ کا بیٹا سرحد علی تین دن پہلے بونیر ملا یوسف میں واقع امام ابو یوسف مدرسہ سے کہی چلا گیا ہے اور ابھی تک نہ گھر واپس آیا ہے اور نہ مدرسہ۔ جس بھی بھائی نے دیکھا ہو وہ مہربانی کرکے اس نمبر 03336135776 پر رابطہ کریں گھر والے بہت پریشان ہے
انسانیت فاؤنڈیشن بونیر 03339698559

14/06/2026

بچے کی زندگی بچانی ہے

ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر اسماعیل 03435628210
انسانیت فاؤنڈیشن بونیر 03339698559

PK07ABPA0010087313640010
Allied bank
Branch 1341
Sherullah Khan

13/06/2026

بونیر دیوانہ بابا زیارت کلے سے تعلق رکھنے والا غریب باباجی بقضائے الٰہی وفات پاچکا ہے نماز جنازہ آج بروز ہفتہ صبح 10 بجے پر دیوانہ بابا زیارت کلے میں آدا کی جائیگی،،،
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر حضرت علی 03353535704
PK07ABPA0010087313640010
Allied bank
Branch 1341
Sherullah Khan

انسانیت فاؤنڈیشن بونیر 03339698559

12/06/2026

دعاؤں اور تعاون کی انتہائی اشد ضرورت ہے بھائیوں
دیوانہ بابا زیارت کلے سے تعلق رکھنے والا غریب لاوارث بابا جی تشویشناک حالت میں مردان میدیکل کمپلیکس میں زیر علاج ہے آپ سب بھائیوں سے درخواست ہے کہ اس غریب باباجی کو اپنے دعاؤں میں یاد رکھیں اور ساتھ ساتھ تھوڑا بہت مالی تعاون کیجیئے،،،
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر حضرت علی 03353535704

PK07ABPA0010087313640010
Allied bank
Branch 1341
Sherullah Khan
انسانیت فاؤنڈیشن بونیر 03339698559

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Bunerwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Bunerwal
19290