FACT News

FACT News

Share

Channel of National and international News...

13/04/2026
04/01/2026

یکطرفہ طور پر کسی خودمختار ملک پر حملہ جنگی اقدام ہے: زہران ممدانی
مزید تفصیل بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر: https://bbc.in/4qVT0Er

04/01/2026

فسادیوں کو صحیح انجام تک پہچایا جائے گا ، سپریم لیڈر علی خامنہ ای
https://ara.tv/hcjqy

04/01/2026

امریکی حملے کے بعد وینزویلا کے فوجی اڈوں پر تباہ شدہ گاڑیوں اور تنصیبات کو پہنچنے والے نقصان کی تصاویر منظر عام پر
مکمل تفصیلات: https://bbc.in/4przH4D

04/01/2026

نظام بیرونی مداخلت سے پہلے اندر سے سڑنا شروع ہو جاتا ہے۔ وردی وفادار نہ رہےتو ریاست ایک خ*ل کے سوا کچھ نہیں رہ جاتی۔
سبق واضح ہے: ملک ٹینکوں سے نہیں غداری سے گرایا جاتا ہے۔
ثروت بیکی، ترک صحافی کی رائے

03/01/2026

مزیدتفصیلات:
https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/927452

03/01/2026
03/01/2026

امریکہ نے وینزویلا پر حملہ کر دیا
ڈونلڈ ٹرمپ نے وینرزیلا کے صدر نکولس مدورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کرکے بیرون ملک منتقل کرنے کا دعوی کیا ہے
دارالحکومت کاراکس سمیت میرانڈا، آراگوا اورلاگویرا ریاستوں پر حملہ ہوا ہے

01/01/2026

بلغاریہ جمعرات کو نئے سال کے آغاز کے ساتھ یورو کو اپنانے والا یورپی یونین کا رکن 21 واں ملک بن جائے گا۔ یہ تاریخی قدم ایسے وقت پر اٹھایا جا رہا ہے، جب ملک میں مہنگائی بڑھنے اور سیاسی عدم استحکام کے خدشات موجود ہیں۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Bunerwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Bunerwal