Toheed Tahir Khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Toheed Tahir Khan, Photographer, District Bhimber Ajk, Bhimber.
21/03/2026
Eid Mubarak Everyone 💫
12/03/2026
سرگودھا سے عمر فاروق جس نے اہنی ماں کی جان بچائی جگر عطیہ کر کے اللہ پاک کو پیارا ہو گیا۔
28/02/2026
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
نیلم ویلی آذاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے عظیم سپوت کیپٹن عثمان پاک افغان بارڈر پر دشمن سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے ہیں۔
کیپٹن عثمان حافظ قرآن تھے۔۔
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ ۔۔۔ آمین
13/01/2026
اس رکشے کے ڈرائیور نے آٹے کی خالی بوری سے جھنڈا بنا کر رکشے پر لگایا ہے اس میں ایک واضح اور درد سے بھرا پیغام ہے جس کا صاف مطلب یہی ہے کہ ہمیں جھنڈے سے زیادہ اپنے خالی پیٹ کے لیے روٹی کی ضرورت ہے۔
کاش یہ درد وہ لوگ بھی سمجھیں جو غریبوں کا حق کھاتے ہیں پاکستان میں کسی بھی چیز کی کمی نہیں ہے
پاکستان میں سب سے زیادہ جو چیز کھائی جاتی ہے وہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لوگوں کا حق۔
ہائے غربت۔
Moula💔
ملوٹ اور گرونواح میں موسلادھار بارش جاری
28/08/2025
گزشتہ دنوں رائیونڈ کے قریب 30 روپے کے جھگڑے پے ہونے والے دو بھائیوں کے قاتل ملزمان کو سی سی ڈی چوہنگ رائیونڈ لے جارہی تھی راستے میں ان کے ساتھیوں نے چھڑانے کی کوشش کی اور ملزمان مبینہ طور پر اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔
اطلاع عام:
موجودہ سیلابی صورت حال اور حفاظتی تدابیر کو مد نظر رکھتے ہوئے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ پر فلائٹ آپریشن آج صبح دس سے رات دس بجے تک عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے۔ فلائٹ آپریشن معطلی کا باقعدہ نوٹم جاری کیا گیا۔ سیال انتظامیہ کی تمام افرادی قوت اور مشینری متحرک ہے۔ سیلابی پانی کے بروقت اخراج کو یقینی بنایا جارہا ہے۔ ائرپورٹ ٹرمینل بلڈنگ، پارکنگ، رن وے سمیت بیشتر مرکزی حصہ و آلات محفوظ ہیں۔ ائرپورٹ انتظامیہ تمام تر حالات کی ماینٹرینگ کر رہی ہے۔
ترجمان سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bhimber