NTS prepration
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NTS prepration, Health/Beauty, Bhimber.
13/09/2025
اونچی دوکان پیھکا پکوان ان اداروں کی فیس دیکھں اور رزلٹ
27/08/2025
پروفیسر "سڈنی انگلبیرگ" کی تصویر خبروں میں وائرل ہوگئی، جو 45 سال کے ہیں اور یونیورسٹی میں اپنے طلبہ کو لیکچر دے رہے تھے۔
لیکچر کے دوران ایک بچہ رونے لگا، جو اپنی ماں کے ساتھ آیا تھا، اور وہ ماں انہی کی شاگرد تھی۔ حالانکہ اس عمر کے بچے کو لیکچر ہال میں لانا منع تھا، مگر پروفیسر نے بچے کے رونے پر نا تو ناگواری ظاہر کی اور نا ہی ماں کو ہال سے باہر جانے کو کہا۔
بلکہ، پروفیسر نے بچے کو اٹھا لیا اور اسی طرح لیکچر جاری رکھا، جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ طلبہ کے مطابق، پروفیسر نے لیکچر کا کوئی نکتہ نہیں چھوڑا اور مکمل توجہ کے ساتھ پڑھاتے رہے، جیسے وہ اس صورتحال کے عادی ہوں۔
انہوں نے یہ قدم اس لیے اٹھایا کیونکہ ماں شرمندگی محسوس کر رہی تھی اور ہال سے باہر جانے والی تھی۔
یہ پروفیسر اپنی شفقت کے لیے جانے جاتے ہیں، وہ ماسٹرز کی سطح تک پڑھنے والی ماؤں کو لیکچر میں شرکت کی اجازت دیتے ہیں، حتیٰ کہ انہیں بچوں کو دودھ پلانے اور سنبھالنے کی بھی آزادی دیتے ہیں۔
ان کا ماننا ہے کہ:
"کسی ماں کو ماں بننے اور تعلیم کے درمیان انتخاب پر مجبور نہیں کرنا چاہیے، کیونکہ ایک تعلیم یافتہ ماں ہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتی ہے، کیونکہ وہ ایک پوری نسل کی تربیت کرتی ہے۔"
گزشتہ کل جو گجر بانڈی آٹھویں جماعت کے طالب علم کی خود کشی جسے ریڈ فاؤنڈیشن نام نہاد تعلیمی ادارے نے کلاس میں ہم جماعتوں کے سامنے فیس ادا نہ کر سکنے پر اتنا بے عزت کیا کہ اس نے دریا میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ان کے خلاف ایکشن کب لو گے اس واقعہ کے ذمداران کو سزا کون دلائے گا ؟
27/08/2025
اس بے لگام گھوڑے کو سبق سیکھانے کے لیے فیس کے ریٹس مقرر کرنے ھوں گے نھیی تو پتہ نھی تو یہ بد مست پراءیویٹ مافیا کتنے معصوم بچوں کی جان لے گا
اوپن میرٹ کیس والے اگر اتنے ھی مخلص ھیں تو ایڈھاک کے خلاف بھی جا یں عدالتوں کے اندر جو لوگ NTS ur PSC فیل ھیں دھڑلے سے بطور سںنیر ٹیچر اور ھیڈ دس سے پندرہ سال سے زبردستی سے برجمان ھیں
District Bhimber 14/8/25
انٹروڈکشن ، فیملی بیک گراؤنڈ
سورہ الفیل سنایں۔
2: اس کے نازل ہونے کے پیچھے جو اسباب ہیں وہ بتایں ۔
3: طائف کا سفر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کب کیا۔
4: حضرت زید بن حارثہ کے بارے میں سب کچھ ۔
5: تحریک عدم مالیات کیا ہے ، اس کے کون زمہ داران تھے ۔
6: او آئی سی کا پاکستان کا کونسا سیکرٹری جنرل رہا ہے۔
7:شیریف الدین پیرزادو کون تھے ۔
8: باٹنی کے اندر کون سی نئی تحقیقات چل رہی ہیں ۔
9: تھرمو سینسنگ اور ہائیڈروٹراپزم کیا ہوتی ہے ۔
11/08/2025
04/05/2025
اسمبلی کے اندر تقرریاں ا یسے ہوتی ہیں نوجوانوں ۔ نہ این ٹی ایس ۔نہ ہی پبلک سروس کمیشن ۔ اور نہ ہی ٹیسٹ کی ٹینشن بس لطیف اکبر صاحب کی جس پر نظر ٹھہری وہی مقدر کا سکندر۔ بھائ لوگو نوکریاں ایسے دی جاتی ہیں ۔ حوش قسمت ترین لوگ جن کو نوازا جاے گا۔ یہ ریاست ایک نہ ایک دن ایک دن ان نا انصافیوں کے بوجھ تلے بیٹھ جائے گی ۔
گریڈ 16 اور اس سے اوپر کی پوسٹیں ماورائے پی ایس سی ہو رہی ہیں ان کو کورٹ میں چیلنج کیا جائے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.