Pathology Lab Bhakkar
Pathology Lab Near Chishti chowk bhakkar
29/09/2026
پیتھالوجی لیب بھکر
29/09/2026
: وہ مریض جنہوں نے ایف این اے سی (FNAC) کا ٹیسٹ کرانا ہو ان کے لیے اطلاع ہے کہ ڈاکٹر عیسب خان پیتھالوجسٹ روزانہ نو بجے سے تین بجے لیب میں دستیاب ہوں گے۔
27/09/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ahmad Martmasrini, Drissa Timbine, Khalid Latif
27/09/2026
LDH is an important marker of cell damage.
27/09/2026
Role of PTH hormone.
27/09/2026
بعض اوقات شوگر کا رزلٹ ایسا آتا ہے جس سے شوگر کے مرض کی یقینی طور پر تشخیص نہیں ہو سکتی ان حالات میں گلوکوز ٹالرینس ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔
26/09/2026
آپ کی صحت میں آپ کی متعاون پیتھالوجی لیب بھکر۔
26/09/2026
الیکٹرولائیٹ کے ٹیسٹ میں چار چیزوں کا ہونا لازمی ہے، جو مندرجہ ذیل ہیں؛ سوڈیم، پوٹاشیم کلورائیڈ اور بائی کاربونیٹ مگر عام مشینیں صرف پہلے تین ٹیسٹ کرتی ہیں اور چوتھا نہیں کرتی ہیں۔ پیتھالوجی لیب یہ چاروں ٹیسٹ کر رہی ہے ج گردے کے افعال کو بہتر طور پر جانچنے میں مفید ہیں۔
26/09/2026
ABGs
Category
Address
Bhakkar
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Pathology Lab Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.