I K Updates
اللہ تعالیٰ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے زلت دے۔
وہ رحمان ہے رحیم ہے کریم ہے
02/04/2026
میرے تین پٹواری دوست ہر وقت عمران خان کے خلاف بولا کرتے تھے اور پوسٹیں کیا کرتے تھے آج اپنی حکومت پر خاموش بیٹھ کر بریانی کے مزے لے رہے ہیں۔
شرم ان کے نزدیک سے ہی نہیں گزری۔
04/08/2025
نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر۔
انشاءاللہ کل پورے پاکستان کی عوام احتجاج کے لیے باھر گھڑی ہو گی
22/06/2025
اسے امن کا نوبل انعام دیا جا رہا ہے؟ پاکستان کے فیصلہ سازوں کو شرم آنی چاہیے۔
وزیراعظم پاکستان کا ایران میں کھڑے ہو کے ایران کے جوہری پروگرام کی حمایت کرنا۔۔ فیلڈ مارشل صاحب کا ایران پہ امریکی حملے سے 2 دن قبل ٹرمپ کے ساتھ لنچ کرنا۔ پاکستان کا ایران پہ امریکی حملے سے چند گھنٹے پہلے فاشسٹ ٹرمپ کے لیے امن کے نوبل پرائز کی سفارش کرنا پھر امریکہ کا ایران پہ حملہ کرنا دال میں کچھ کالا ہے۔۔
پاکستان 2 کشتیوں میں سوار ہے اور دو کشیوں پہ سوار ہونے والا ہمیشہ ڈوبتا ہے
آج جو ایران کے ساتھ ہوا ہے پاکستان نے خود صہیونیوں کو دعوت دی آ بیل مجھے مار۔
کچھ پٹواری پوسٹیں کرتے ہیں کہ مرشد عمران خان اس ر ای ل کے خلاف بیان نہیں دیتا۔
وہ حامد رضا کے مشورے پر عمل کریں اور ایک بندہ جیل میں بھیج کر ویڈیو بیان ریکارڈ کروا لیں اور اگر ہمت ہو تو ٹی وی سکرین پر اور انٹر نیشنل چینل پر چلوا لیں اگر ہمت ہے تو۔
ان لوگوں میں اتنی ہمت بھی نہیں ہے کہ یہ لوگ امریکہ کی اجازت کے بغیر کھانس لیں۔پٹواریوں کی حامد رضا لال کرتے ہوۓ۔
ظلم کی انتہا۔
بھکر ضلع کے تحصیل دریا خان کے گاوں بڑنگہ میں العمر فیملی ہوٹل عوام کا دشمن بن چکا ہے۔
ایک عام کمپنی کا جوس جس پر پرینٹ قیمت چالیس روپے ہے۔
اور العمر کے ہوٹل کے مالک خود سو روپے سیل کر رہا ہے۔
ظفر اقبال نامی ہوٹل مالک کی ایک کسٹمر کے ساتھ تکرار خود سنیں اور فیصلہ کریں۔
ویڈیو میں میں کہ رہا ہے کہ ہم پانی کے اور واشروم کے پیسے نہیں لیتے۔ظلم کی انتہا دیکھیں۔
یہ پاکستانی تھے کون سے دشمن تھے
یہ فلسطین نہیں ہے یہ ڈی چوک ہے ایک بندہ نماز پڑ رہا ہے 💔
نماز پڑھنے دے دیتے، ظالموں 💔
نام نہاد مسلمان 🙏
عام آدمی کی دل سے نکلی ہوئی بات سنیں۔
گاڑیاں بھی زخمی ہیں۔🤣🤣
یہ بونیر کا کارکن ہے طاہر اسے ڈی چوک میں گولی لگی ہے اور کارکنان سے درخواست کر رہا ہے کہ آپ لوگ آگے بڑھیں ۔
یہ نوجوان مثالی کردار ادا کر رہے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.