Realistic Bhakkar
📍 Bhakkar, Punjab, Pakistan
Bringing you the history, culture, tourism, news, and hidden gems of Bhakkar.
📩 DM for promotions & partnerships.
شبِ 10 محرم کے جلوس کے دوران حضرت عباسؑ کے تعزیے نے حضرت امام حسینؑ کے تعزیے کے سامنے سلامی پیش کی۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں عزادار موجود تھے اور عقیدت و احترام کا اظہار کیا گیا۔
#بھکر
25/06/2026
امام حسینؓ اور کربلا کے عظیم شہدا کی یاد میں ایران میں بھی مجالس کا انعقاد کیا گیا اور جلوس نکالے گئے۔ تہران، قم، مشہد، کرج، یزد اور زنجان میں ماتمی جلوسوں میں بڑی تعداد میں عزاداروں نے شرکت کی۔
السلام السلام
25/06/2026
10 محرم الحرام، بھکر قد یمی جلوس تھلہ مرید مہدی سے برآمد۔ اختتام تھلہ گلن شاہ پر ہوگا۔
#بھکر
25/06/2026
بلوچ کمپنی سے کلورکوٹ تا لاہور براہِ راست بس سروس چلانے کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔ یہ سروس عوام کے لیے سفر کو مزید آسان، محفوظ اور آرام دہ بنا سکتی ہے۔
کیا آپ بھی کلورکوٹ تا لاہور بس سروس کے آغاز کی حمایت کرتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔
کروڑ بھکر روڑٹبی خورد میں سبیل کا پانی پلاتے ہوئے 8سال کا بچے کار کے آگے اے گیا موقع پر جانبحق
25/06/2026
: ایم ڈی واسا بھکر رضوان اکبر معطل
نوٹیفکیشن جاری، لاہور رپورٹ کرنے کا حکم
ایم ڈی واسا بھکر رضوان اکبر کو معطل کر دیا گیا، معطلی کے بعد فوری طور پر ذمہ داریوں سے سبکدوش کرتے ہوئے لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔
کربلا صبر و استقامت سکھاتی ہے
25/06/2026
بڑا تھلہ نزد انتظار سنار رہائش گاہ
25/06/2026
محرم الحرام کے سلسلے میں بھکر کے مختلف علاقوں میں عزاداری کے جلوس اور تعزیے برآمد ہوئے۔ اس موقع پر عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں امن، بھائی چارے اور باہمی احترام کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.