Muhammad Alvi

Muhammad Alvi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Alvi, Digital creator, Jhamat shumali, Bhakkar.

27/04/2026
27/04/2026

موسم نے لی انگڑائی

27/04/2026

دامن کو کہیں چھپ کر نہیں داغدار کیا
الحمدللہ
جو بھی کام کیا ہے سرعام کیا ہے

27/04/2026

بھکر کا چشتی روڈ

27/04/2026

کچھ لوگوں کی اتنی بری عادت ہوتی ہے کہ اپنی باری سب کچھ کر لیتے ہیں لیکن جب دوسروں کی باری آتی ہے تو نصیحتیں ہی ختم نہیں ہوتی

27/04/2026

عملی میدان میں کام کرنے کے لیے کسی شیخ کے پاس کم از کم 40 دن گزارکر اسکی ھدایات پر چلنا ضروری ہے
وگرنہ پھسلنا یقینی ہے

27/04/2026

علم پر پختگی کے لیے بنیادی چیز عمل ہے

26/04/2026

کوشش کریں وہ باتیں آپ کے کانوں تک نہ پہنچیں
جو آپ کی پیٹھ پیچھے کچھ رشتہ دار اور کچھ دوست کرتے ہیں
ورنہ آپ کو دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافقوں سے شدید نفرت ہو جائے گی
اور آپ کا دل ہر رشتے سے بدگمان ہو جائے گا۔

26/04/2026

مصیبت بار بار آتی ہے
اور بار بار بتاکر جاتی ہے کہ اللّٰہ کے سوا کوئی اپنا نہیں ہے

24/04/2026

ان شاءاللہ ایک دن بعد

Want your business to be the top-listed Media Company in Bhakkar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Jhamat Shumali
Bhakkar
30111