SAQI
music & general information, knowledge
18/06/2023
On this Father's day please recite surah e Fateh for my beloved father, may his soul rest in highest place in Jannah.... Ameeen
ضروری نہیں کہ کھوکھلے، ادھورے، بے رنگ رشتوں کو جاری رکھنے کے لیے مسلسل نفرتوں اور عداوتوں کا ہی ایندھن دیا جائے، سب سے زیادہ بہتر اور مؤثر حل یہ بھی تو ہے کہ آپ راستے جدا کر لیں۔ اس سے دونوں کی زندگیوں پر خوشگوار اثر ہی پڑے گا کہ روزانہ ایک دوسرے پر زہر اگلنے کی بجائے زندگی میں کسی مثبت پہلو یا سرگرمی کو جگہ مل جائے گی، دونوں کی عزت نفس مجروح نہیں ہوگی، روز ڈپریشن سے گزرنا نہیں پڑے گا، آپ کے باقی رشتے محفوظ رہیں گے اور سب سے بڑی بات کہ آپ کی صحت پر اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔
خوبصورت زندگی وہی ہے جس میں آپ اپنے چاہنے والوں کے درمیان ہوں اور آپ جنہیں چاہتے ہیں وہ آپ کے پاس ہوں۔ مانا کہ زندگی مسلسل قہقہوں کا نام نہیں ہے مگر یہ بھی اس کی بے توقیری ہے کہ آپ کا دل بجھا رہے اور پلکیں نم رہیں۔۔۔
قُربِ عبّاس
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bhakkar
3000
15/04/2023
15/04/2023