MA Collection
Sure! Here’s a concise version of your bio:
---
🌟 MA Collection 🌟
Handcrafted embroidery dresses blending tradition and modern style.
Each piece is meticulously crafted for timeless elegance. DM for inquiries and custom orders.
25/05/2024
Copied
مسیحا کے روپ میں چھپے ہوئے کچھ بھیڑیا نما ڈاکٹر
کل DHQ ہسپتال میں ہونے والے واقع کے بارے میں سوچ و بچار کر رہا تھا تھا بہت سی ایسی باتیں یوتی ہیں جو شاید ایک خاموش انسان کو بھی بولنے پر مجبور کر دیتی ہیں ۔۔۔بات کرتا ہوں ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی سیدہ دعا زہرا کی جو کل DHQ ہسپتال بھکر میں دم توڑ گئی اس کے بعد وہاں موجود ڈاکٹرز کی طرف سے اس کے والد پر جو اس وقت اپنی بیٹی کو کھو چکا تھا اس وقت ان مسیحاؤں نو غنڈوں کا روپ دھارا ور اور اس افسردہ اور غمگین باپ اور اسکے ماموں پر تھپڑوں اور مکوں کی بارش کردی جس سے زخمی ہوئےاور اسکے بعد پولیس نے بھی ان کا ساتھ نا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو۔ یہاں بات یہ ہے۔ اگر ایک باپ کی اولاد اس کے ہاتھوں میں ہو اور وہ اسے تڑپتا دیکھ رہا ہو اور ڈاکٹر اسے کہے اسے آ گے لے جاؤ ادھر لے جاؤ ادھر لے جاؤ تو اس باپ نے اگر غم و غصّے میں ڈاکٹر کو کچھ کہہ دیا تو اس لیے ڈاکٹر نے اسے کے کے باپ کو مارا ۔۔۔۔۔۔ زندگی موت اللّٰہ پاک کے ہاتھ میں لیکن اس وقت اس لڑکی کے باپ کو مارنا اور پولیس کو بلا کر اس پر ایف آئی آر کروانا انسانیت سوز واقعی ہے۔ ۔۔۔۔۔ ااس بیٹی کی روح بھی تڑپی ہوگی جس کی موت سے غمزدہ اور لاچار باپ کو ما کھانا پڑی ۔۔۔۔۔ اس وقت ان ڈاکٹرز کو زرہ شرم نہیں محسوس ہوئی کیا انسانیت ختم ہوگئی ہے ہم میں؟؟ کیا ہم نے نہیں مرنا؟؟ اگر اس سید زادی کی جگہ کوئی ان ڈاکٹرز صاحبان کا اپنا ہوتا تو بھی ڈاکٹر ز کا یہی رویہ ہوتا؟؟ لیکن سد افسوس کہ ہم انسان صرف انسانیت کے لبادہ اوڑھے ہوئے ہیں اور ہم ہیں حیوانوں سے بھی بدتر ۔۔۔۔۔ کیا وہ میری اور آپ کی بیٹی نہیں تھی کیا وہ میری اور آپ کی بہن نہیں تھی سوچیں ڈرو اللّٰہ پاک کی ذات سے جو آ ہ کو سننے والی ہے اور انصاف کرنے والی ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ اب تم لوگ الٹا ان کو غلط بول رہے ان کو مار پیٹ رہے اور دکھ کا ایک اور مقام یہاں ہے کج جب ڈاکٹرز اپنے پیشہ وارانہ ساتھی کو بچانے کے لیے حقائق پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ڈاکٹرز اس ڈاکٹر کی اصلاح کرتے اور اسے کوستے لیکن نا انسانیت تو ختم ہو گئی ہے کیا فائدہ تمہاری اتنی تعلیم کا کیا فائدہ تمہاری ڈاکٹری کا کیا کیا آپکی تربیت بھی ایسی ہوئی ۔۔۔۔
آپ کو تو چاہیے تھا غم کے اس موقع پر آپ ہمارے اس مہمان کو حو صلہ دیتے رونے کے لیے اسے کندھا دیتے تا کہ وہ اپنے غم کو بانٹ سکتا اپنے تو ان کو اپنا غم ہلکا نا کرنے دیا کیا گزرے گی آپ پر اگر اسی طرح اپکی بہن بیٹی کے ساتھ ہو کیا برداشت کر پاؤ گے تم ۔۔۔۔۔۔۔ یاد رکھنا ایک عدالت اوپر بھی لگتی ہے یاد رکھنا اوپر والی عدالت میں گواہوں کی ضرورت نہیں پڑتی یاد رکھنا وہ عدالت کبھی غلط فیصلہ نہیں کرتی ڈرو اس وقت سے جب آپ نے میں نے ہم سب نے اس دنیا کو چھوڑ کے اس عدالت میں جا کہ پیش ہو نا ہے۔۔۔۔۔
اور بہت سے ڈاکٹر تو ایسے بھی ہیں جو عوام کے حقوق کی جنگ لڑتے ہیں ان ڈاکٹرز کو بھی دوسرے ڈاکٹرز کے ساتھ کھڑے دیکھ کر بہت دکھ ہوا ان کو تو اس معاملے میں اہم کردار ادا کرنا چاہیے تھا ڈاکٹرز اور مریضہ کے لواحقین کے درمیان صلح کروانے میں اہم کردار ادا کرنا چاہیے تھا لیکن صد افسوس انہوں نے بھی ان مسافروں کے حق کی بات نا کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بس دعا ہے اس پاک ذات سے کہ ہمیں ہدایت دے اور سیدہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اسکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
17/09/2022
10/09/2022
اگر آپ ابھی تک اپنے بچوں کو بازار سے کیک لا کر دیتے ہیں تو یہ وڈیو آپ کے لیئے ہے
بغیر کسی اوون کے بغیر چاکلیٹ 🍫 کے بغیر کسی مشین کے گھر میں لکڑی کے چولھے پر بنانا سیکھیں چاکلیٹ کیک
https://youtu.be/VOjvrQ2j6tg
chocolate sponge cake||tea time chocolate cake||چاکلیٹ کیک بنانے کا آسان طریقہ اسلام و علیکم کیسے ہیں آپ سب دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمینآج ولیج لائیف اینڈ فوڈ آپ کے لیئے لے کر آ رہا ہے ایک سپیشل ریسیپی چا...
09/09/2022
Apple jam recipe quick and healthy recipe
How to Make Homemade Apple Jam - Easy Recipe, quick and healthy اسلام و علیکم کیسے ہیں آپ لوگ آج ولیج لائیف اینڈ فوڈ لے کر آیا ہے آپ سب کے لئیے ایک خاص ریسیپی خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو صبح بریڈ 🥪 کے ساتھ جام کھانے کے...
07/09/2022
وزن کم کرنے اور ہائ بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے بھت ہی کمال کی ریسیپی لنک پر کلک کریں اور پوری وڈیو دیکھیں
Weight loss drink||belly fat burning drink||quick and easy weight loss drink اسلام و علیکم کیسے ہیں آپ لوگآج ہم لا رہے ہیں آپ کے لیئے ایک بہت ہی بہترین ریسیپی جو آپ کے بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے میں مدد کرے گی اور آپ کے ہائ بلڈ پریشر کو...
اسلام و علیکم کیسے ہیں آپ لوگ آج ولیج لائیف اینڈ فوڈ کا چینل آپ کے لیئے لے کر آیا ہے بزرگوں اور بچوں اور دردوں کے مریضوں کے لیے صحت افزا غزائیت سے بھرپور ریسیپی
لنک پر کلک کریں اور پوری وڈیو دیکھیں وڈیو اچھی لگے تو اس چینل کو سبسکرائب کریں وڈیو کو لائیک اور شئیر کریں تا شکریہ https://youtu.be/IHzw41M242A
25/08/2022
Cappuccino coffee Recipe just in 5 minutes
Watch on my YouTube channel click the link below
Cappuccino coffee|Creamy cappuccino coffee||how to make coffee #cappuccino cappuccino coffeehow to make coffeeeasy coffeecoffee Recipecoffee re in urducoffee makingcapichenucappuccinocappuccino recipecappuccino at homehome made capp...
16/08/2022
to make aazadi cake
Click here to claim your Sponsored Listing.