MKT Graphics
Turning ideas into visual stories for marketing. Join me in the art of graphics
01/03/2026
. رمضان المبارک کی آخری تاریخوں میں دعوتوں کا مزہ دوبالا کریں!
🍮 السدیس سویٹس اینڈ بیکرز لے کر آیا ہے آپ کے لیے 15% ڈسکاؤنٹ کی خوشخبری۔
🗓 یہ آفر 15 رمضان سے عید تک جاری رہے گی۔
🏠 سی پیک چوک، کوزہ بانڈہ
☎️ 03009120899
#03009120899
01/03/2026
He was fasting, and contrary to the enemy’s lies, he was present in his office—not hiding underground!
He lived like Imam Hussain and was martyred like Imam Hussain.. 🍂
اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا کیونکہ ہم لڑ کر شہید ہو رہے ہیں، میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر شہید ہو رہے ہیں، ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد مانگنی ہے کیونکہ میں آخرت میں اس حالت میں جواب دے سکوں کہ میں اسلام کے لیے لڑا تھا کسی طاقت کے سامنے جھکا نہیں تھا۔
آیت اللہ خامنہ ای شہید (19 اپریل 1939 – 28 فروری 2026)
ENG won by 4 wickets (3 balls left)
✔️
23/02/2026
یہ رمضان المبارک کا وہ مہینہ ہے جس کا آغاز رحمت، درمیان بخشش اور انجام جہنم سے نجات ہے۔
جو شخص اس مبارک مہینہ میں کسی روزہ دار کو افطار کرائے، اس کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں، وہ جہنم کی آگ سے آزادی پاتا ہے، اور روزہ دار کے برابر ثواب پاتا ہے بغیر اس کے ثواب میں کوئی کمی کیے۔
🌙 رمضان مبارک ہو آپ سب کو
اللہ ہمیں اس ماہ کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔
ﷺ
19/02/2026
پہلا روزہ — رحمت کی شروعات
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے،
اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔"
(بخاری و مسلم)
رمضان مبارک 🌙
18/02/2026
رمضان المبارک 🌙
اللہ تعالیٰ ہم سب کے روزے، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے اور اس مقدس مہینے کو رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔ 🤲✨
16/02/2026
اک نفیس انداز، اعلیٰ معیار اور جدید فیشن کا بہترین انتخاب
الحافظ کلاتھ ہاؤس میں ہر موقع کے لیے شاندار ملبوسات دستیاب ہیں۔
آئیں اور اپنے اسٹائل کو دیں ایک نیا اور باوقار انداز۔ ✨
16/02/2026
Final ka ticket confirm! 💪
Combine Toorkhail ne mehnat, unity aur jazbay se yeh maqam hasil kiya۔
Aakhri muqabla… bas jeet baqi hai 🏆
15/02/2026
فکر نہ کرو امی، میں جیت کر رہوں گا! 💪🔥⚽️
یہ صرف کھیل نہیں، میرے خوابوں کی جنگ ہے اور میں تمہارا نام روشن کروں گا۔ تمہارا دعا اور سپورٹ ہی میری اصل طاقت ہے۔
چلو، اب میدان میں اترتے ہیں اور جیت کو گلے لگاتے ہیں!
14/02/2026
Progress requires daily Action 🔥 —keep grinding every day to level up your game!
13/02/2026
جب خبر بھائی کی آنکھوں کی ہو…
تو بہن کی آنکھیں خود بخود نم ہو جاتی ہیں۔
یہ رشتہ سیاست سے نہیں، دل سے جڑا ہوتا ہے۔
انسانیت کی اصل پہچان یہی ہے کہ ہم کسی کے درد کو محسوس کریں،
کیونکہ بھائی بہن کا رشتہ لفظوں سے نہیں، جذبات سے لکھا جاتا ہے۔
کبھی کبھی ایک لمحہ انسان کو یہ یاد دلا دیتا ہے کہ عہدے، شہرت اور اختلاف سب وقتی ہوتے ہیں،
مگر رشتوں کی سچائی ہمیشہ آنسوؤں میں نظر آتی ہے۔
بہن کے آنسو صرف کمزوری نہیں ہوتے،
بلکہ وہ محبت، فکر اور اس رشتے کی گہرائی کا ثبوت ہوتے ہیں
جو ہر حال میں دل سے جڑا رہتا ہے۔
#انسانیت #احساس #رشتہ
Click here to claim your Sponsored Listing.