Govt Model Primary School Rashang
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Model Primary School Rashang, School, Battagram.
پرائمری سکول راشنگ کیلئے ایک اور اعزاز
راشنگ کے تمام پرائمری اسکولز میں پرائمری سکول راشنگ کے ہونہار طالب علم ریحان کلاس پنجم میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔۔
Today,at dated 16.12.2025
a splendid ceremony was held at Primary School Rashang in connection with the announcement of the annual examination results 2025. People from all walks of life of Rashang participated wholeheartedly in the event.
At the conclusion of the ceremony, everyone highly appreciated the overall performance of Primary School Rashang. In particular, Village Council Nazim Mr. Abid-ur-Rehman compared the school’s educational standards to those of well-known private schools in Abbottabad and praised the efforts of the school administration.
Finally, the Nazim awarded cash prizes to the school administration, while Mr Muhammad Zafran highly appreciated the students’ performance and distributed cash prizes among all the position holders.
محمد نواز ایس پی ایس ٹی۔۔
آج پرائمری سکول راشنگ میں طلباء اور اساتذہ سے الوداعی ملاقات
25/10/2025
گورنمنٹ پرائمری سکول راشنگ آلائ .
پورے تحصیل میں دور جدید کی معیاری تعلیم کا واحد ادارہ
معزز والدین! اسلام علیکم: آج کل فیس بک پر یہ پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ اسکولوں میں ویکسین لگائی جا رہی ہے اور بچے بے ہوش ہو رہے ہیں۔ یہ سراسر جھوٹ اور سازش ہے۔ اسکولوں میں ایسی کوئی سرگرمی نہیں ہو رہی، نہ ہی ہمیں کوئی اطلاع ملی ہے۔
براہ کرم افواہوں پر یقین نہ کریں اور اپنے بچوں کو اسکول بھیجیں۔ ان کا وقت اور تعلیم بہت قیمتی ہے۔ آپ کے بچے ہمارے بھی بچے ہیں، اس لیے فکر کی ضرورت نہیں۔ ان شاءاللہ سب خیریت رہے گا۔ شکریہ۔
12/09/2025
Good news for Rashang's under 3 years kids
ECE Room established in GPS RASHANG.
👏 👏 👏 👏
GPS Rashang
●Free textbooks distribution
At GPS Rashang
Gohar Islam Gohar
Sadeeq Yousafzai
fans
آج مورخہ 2025۔4۔15
کو گورنمنٹ پرائمری سکول راشنگ میں سالانہ امتحانات کے سلسلے میں ایک پروقار تعریف کا انعقاد کیا گیا ہے۔۔
گورنمنٹ پرائمری سکول راشنگ۔۔
سالانہ امتحانات کے نتائج اور تقسیم انعامات کیلئے سلسلہ میں ادارہ ہذا کی طرف سے ایک بہترین تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔۔جس میں علاقے کے معززین کے ساتھ ساتھ محکمہ تعلیم آلائی سرکل ASDEO نے بھی شرکت کیا تھا جس میں ولج کونسل ناظم جناب عابد الرحمان صاحب چیف گیسٹ تھے۔۔تمام معززین علاقہ اور ASDEO سمیت سب نے سٹاف کی کارکردگی کو انتہائی سراہا..
آخر میں ناظم عابد الرحمان صاحب نے سٹاف کیلئے نقد انعام اور سکول کیلئے واٹر سپلائی سکیم کیلئے پائپ کا بھی اعلان کیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.