Bazeera.Com
Office # B2,Sher Hassan Khan Shoping Mall ,Near UBL Bank Barikot Swat KPK Contact # 0092-946-752222
BAZEERA MEDIA COMMUNICATION NET WORK ADVERTISEMENT AND MARKETING COMPANY PROVIDE WONDER FUL ADVERTISEMENT AND SUPERIOR MARKETING IDIAS .WE ALSO BRING TO YOU AUTHENTIC NEWS ON WEB TV ,SOCIAL MEDIA AND LOCAL MEDIA .WE HAVE TRANSPARENT SYSTEM WE THINK DIFFERENT .
Click here to claim your Sponsored Listing.
BAZEERA .COM
بازیرہ ڈاٹ کام ملاکنڈ ڈویژن کاایسا ویب چینل ہے جس پرخبر انتہائی ذمہ داری سے نشر کی جاتی ہے۔ اخلاقی اقدار کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے ذمہ دارانہ انداز میں رپورٹنگ پر یقین رکھتا ہے، بازیرہ ڈاٹ کام کا کوئی ذاتی ،سیاسی یا پوشیدہ ایجنڈا نہ ہے ۔ مستندخبر اور موجودہ معاملات کی غیر جانبدار تفسیرانتہائی پیشہ وارانہ انداز میں بازیرہ ڈاٹ کام کا طرہِ امتیاز ہے۔ہم ریٹنگ کی اندھا دھند دوڑ کا حصہ نہ ہے اور نہ ریٹنگ کی اس دوڑ میں اخلاقی اقدار کو پسِ پشت ڈالنے کا قائل ہے صحافت جدت کے ساتھ مگر صحافت کے تمام بنیادی قواعدکو اوّلیت دی جاتی ہے سیاسی اتار چڑھاو، سماجی مسائل کی نشاندہی ،تفریحی اورکھیلوں کی مصدقہ معلومات ، اور ان پر سیر حاصل تبصرے حقائق کے عکاس ہیں۔ سیاسی ،سماجی وقانونی مسائل و وسائل پروسیع پیمانے پر پروگرا مز۔عوامی مسائل پر پروگرامز عوام کے ساتھ بازیرہ ڈاٹ کام اپنے ناظرین کو وسیع پیمانے پر قابل قدر خبروں اور پروگراموں کے ذریعہ وسیع، ہوشیار، غیر جانبدار خبروں اور خود مختار جائزہ لینے کے لئے جاری رکھنے کی کوشش کرتا ہے.
ٹیم بازیرہ ڈاٹ کام
Contact the business
Telephone
Website
Address
Barikot
19240