Syed Rafiq Mohammad Shah Group
Syed Rafiq Mohammad Shah Group
NA 160 NA 161 PP 237 PP 238 PP 239 PP 240
19/04/2026
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے
12/04/2026
موہاڑی: سید نذر محمود شاہ صاحب سابق MPA کی پیر گوہر چشتی کے پاس خصوصی آمد۔
پیر مظفر چشتی، پیر ممتاز چشتی، پیر گوہر چشتی، پیر بہادر شیر، لیڈر پیر بہادر شیر، پیر ندیم فرید، پیر مقبول احمد، پیر فرید الرحمن سے ملاقات۔
اس موقع پر میاں امان اللہ قاسمکا نمبردار، محمد جعفر ہانس، احمد رضا قریشی بھی ہمراہ تھے۔
PP-238 NA-160
سوشل میڈیا ہیڈ: میاں جعفر ہانس
08/04/2026
اسلام آباد زندہ آباد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان زندہ آباد تھا
پاکستان زندہ آباد ہے
اور پاکستان زندہ آباد رہے گا
✨پاکستان کی کامیاب سفارتکاری — امن کا پیغام، مضبوط قیادت 🇵🇰
عالمی کشیدگی کے ماحول میں بھی پاکستان نے دانشمندی اور دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امن کا راستہ اختیار کیا۔
ایران کے ساتھ برادرانہ تعلقات کا فروغ اس بات کی واضح دلیل ہے کہ پاکستان ہمیشہ امن، استحکام اور ترقی کا خواہاں رہا ہے۔
یہ کامیاب سفارتی حکمتِ عملی ہماری قیادت کی بصیرت اور مضبوط فیصلوں کی عکاسی کرتی ہے۔
الحمدللہ! آج دنیا پاکستان کے مثبت کردار کو تسلیم کر رہی ہے۔ 🇵🇰
08/04/2026
جھلن چشتی: انشاءاللہ MPA پی پی 238 سید نذر محمود شاہ کی جھلن چشتی خصوصی آمد۔
پیر امتیاز چشتی، پیر گلاب چشتی، پیر حسیب چشتی سے ملاقات۔
اس موقع پر پیر گوہر چشتی سمیت گروپ کے معزز دوست احباب بھی ہمراہ تھے۔
PP238
سید رفیق شاہ گروپ
پی پی 238 این اے 160 این اے 161
سوشل میڈیا ہیڈ
میاں جعفر ہانس
11/06/2025
چک مسلہ: شمولیتی پروگرام
صابر نقوی صاحب نے لالیکا گروپ چھوڑ کر سید رفیق شاہ گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
PP 238
10/06/2025
چک مرزیکا: عوام دوست پینل کی اہم ملاقات۔
انشاءاللہ آئندہ الیکشن میں سید رفیق شاہ گروپ اور میاں خادم حسین وٹو گروپ عوام کے وسیع تر مفاد میں ایک ہیں ایک رہیں گے اور پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ ایک نئے انداز میں میدان میں اترے گے۔ میاں فدا حسین وٹو صاحب اور میاں عبدالغفار وٹو صاحب نے سید نذر محمود شاہ سید قلندر حسنین شاہ کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا اس موقع پر اہم فیصلے لیے گئے۔
20/05/2025
سید نذر محمود شاہ سابق ایم پی اے پی پی 238
میاں فدا حسین وٹو صدا بہار ایم پی اے پی پی 237
20/05/2025
سید فتح محمد شاہ صاحب مرحوم، سید رفیق محمد شاہ صاحب مرحوم، سید غلام رسول شاہ صاحب مرحوم۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bahawalnagar