Voice Of Kashmir
This page is all about world wide AJK Lovers.
وادیٔ کشمیر کی خوبصورتی، نئی خبریں، سیاست اور تاریخی ورثہ — سب ایک جگہ۔
ہم آپ کو لے چلیں گے کشمیر کے حسن، ثقافت اور موجودہ حالات کی حقیقی جھلک کی طرف۔
ہمارا مقصد ہے کشمیر کی خوبصورتی اور اصل حقیقت کو دنیا تک پہنچانا۔
غریب کی ایک نشانی یہ بھی ہے کے وہ امیر کی گاڑی اور پلاٹ دیکھ کر بولے گا حرام دی کمائی ہے😂
20/05/2026
پہلے ہیلمٹ اور لائسنس کی آڑ میں عوام کو لوٹا پھر پٹرول میں ظالمانہ اضافہ کر کے اور اب بجلی پر عوام کو لوٹنے کی تیاری. 🤔💰🚨
Voice Of Kashmir
20/05/2026
ماشاءاللہ پاکستانی عوام کا شہباز شریف کے ساتھ پیار اور محبت دیکھو 🥵😄
18/05/2026
عیدالاضحیٰ کا پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
راولاکوٹ سے موصول ہوا😜
ماسیر نے کٹی اور فریج ایک ساتھ لی ہے😁🙏
ماسیر تباہ دے 😁🙏🤪
ایڈوانس موٹا گوشت مبارک
15/05/2026
اس بار ووٹ مانگنے والوں کے ساتھ ایسا ہی کرنا پڑے گا۔
Voice Of Kashmir
آئی ایم ایف ٹیم پاکستان پہنچ گی ہے
بجٹ وہ بنا کر دیں گے 🙃
عیاشی کرپٹ حکمران کریں گے
بھگتے گی یہ مردہ قوم
13/05/2026
بیٹیوں کی تعلیم اور تربیت پر برسوں کی محنت صرف اس لیے نہیں ہوتی کہ انہیں محض ایک گھر سے دوسرے گھر منتقل کر دیا جائے، بلکہ اس کا مقصد انہیں ایک باوقار زندگی فراہم کرنا ہوتا ہے۔
معاشرے کی ترقی کا سفر بیٹیوں کی تعلیم سے شروع ہوتا ہے، لیکن یہ سفر صرف ڈگری کے حصول پر ختم نہیں ہونا چاہیے۔ ایک باپ جب اپنی بیٹی کو پڑھاتا ہے، تو وہ صرف اسے حرف شناسی نہیں سکھاتا، بلکہ اسے شعور کی ایک ایسی بلندی پر کھڑا کر دیتا ہے جہاں سے وہ کائنات کو ایک نئے زاویے سے دیکھتی ہے۔ لیکن المیہ تب جنم لیتا ہے جب اس "تعلیم یافتہ شہزادی" کو ایسے ماحول میں بیاہ دیا جاتا ہے جہاں علم سے زیادہ برتنوں کی چمک اور شعور سے زیادہ خاموشی کو ترجیح دی جاتی ہے۔
بیٹیوں کو صرف پڑھانا کافی نہیں، بلکہ ان کے لیے ایسے ہم سفر اور گھرانے کا انتخاب کرنا اس سے بھی زیادہ ضروری ہے جو علم کی اہمیت سے واقف ہوں۔
اگر شوہر اور سسرال بیٹی کے علم کو ایک بوجھ یا خطرہ سمجھیں گے، تو وہ ڈگری محض دیوار پر لٹکا ہوا ایک کاغذ کا ٹکڑا بن کر رہ جائے گی۔
ایک باشعور گھرانہ وہ ہے جو بہو کو صرف "گھر کی خادمہ" نہیں بلکہ "نسلوں کی معمار" سمجھے۔ وہ جانتے ہوں کہ اگر یہ بیٹی پڑھی لکھی ہے، تو اس کے نورِ علم سے پورا گھرانہ روشن ہوگا۔
ایک تعلیم یافتہ لڑکی اس ہیرے کی مانند ہے جس کی تراش خراش میں والدین نے اپنے خون پسینے کی کمائی اور برسوں کی محنت صرف کی ہوتی ہے۔ اگر اس ہیرے کو ایسے جوہر شناس میسر نہ آئیں جو اس کی قدر جان سکیں، تو اس کی چمک ماند پڑ جاتی ہے۔ اسے کسی ایسے مقام پر ضائع نہ کریں جہاں اس کی عقل کو زنگ لگ جائے اور اس کے خواب دم توڑ دیں۔
والدین کو چاہیے کہ رشتہ طے کرتے وقت صرف بینک بیلنس، جائیداد یا اونچا نام نہ دیکھیں، بلکہ یہ دیکھیں کہ کیا وہ گھرانہ اس کی ذہنی سطح کا احترام کرے گا؟
کیا وہاں اسے اپنے علم کو بانٹنے اور شخصیت کو نکھارنے کی اجازت ہوگی؟
کیا اس کا ہم سفر اس کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنے کا حوصلہ رکھتا ہے؟
بیٹی کی شادی محض ایک سماجی فریضہ نہیں، بلکہ ایک امانت کی صحیح جگہ منتقلی ہے۔ اسے ایسے ہاتھوں میں سونپیں جو اس کی کتابوں سے بھی اتنی ہی محبت کریں جتنی اس کی ذات سے کرتے ہیں۔ یاد رکھیں، ایک روشن خیال بیٹی جب ایک قدردان گھرانے میں جاتی ہے، تو وہ صرف ایک گھر نہیں بلکہ ایک پوری نسل کو منور کر دیتی ہے۔
64فیصد غزہ پر قبضہ ہو چکا ہے 36فیصد پر لوگ محاصرے میں ہے 💔 ۔بھوک و پیاس بیماریاں نسل کشی سب جاری ہے😭😭😭💔
11/05/2026
😊 8 مارچ 2022 = عمران خان حکومت
عالمی منڈی میں قیمت: 128 ڈالر فی بیرل
پاکستان
پٹرول 149.86 روپے فی لٹر
ڈیزل 144.15 روپے فی لٹر
😡 9 مئی 2026 = شہباز شریف حکومت
عالمی منڈی میں قی بیرل 30۔101 ڈالر فی بیرل
پاکستان
پیٹرول 80۔414 روپے فی لٹر
ڈیزل 414.58 روپے فی لٹر
کرونا لاک ڈاؤن میں عمران خان نے 3 مہینے بجلی کے بل بھی معاف کیے تھے اور بعد میں بجلی کی قیمت کم کردی تھی۔
ہیلتھ کارڈ 10 لاکھ سالانہ اور پانچ سالوں کے 50 لاکھ مفت علاج کی سہولت دی تھی۔
شکر کرو پاکستانیوں یہ نون لیگی حکومت کرونا میں نہیں تھی ورنہ جِس طرح عمران خان نے پاکستان کو سنبھالا ہوا تھا یہ تب ہوتے تو اب تک شاید کئی پاکستانیوں کی قبروں پر گھاس اُگ گی ہوتی۔Voice Of Kashmir
11/05/2026
Voice Of Kashmir💯
🚨بریکنگ نیوز 🚨
پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جو اپنی عوام سے پیٹرول کی فی لیٹر میں 198روپے ٹیکس وصول کررہا ہے💔
Click here to claim your Sponsored Listing.