Post Graduate Collge Bagh A.k
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Post Graduate Collge Bagh A.k, Bagh,Azad kashmir,Pakistan, Bagh.
26/10/2025
Congratulations
03/09/2023
گورنمنٹ بواٸز پوسٹ گریجویٹ کالج باغ میں اسیر حریت سید علی شاہ گیلانی کی دوسری برسی کے موقع پر تقریب کا باقاعدہ انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت پرنسپل ادارہ پروفیسر ڈاکٹر یاسر عرفات عباسی تھے۔ صدر تقریب نے اپنے خطاب میں سید علی شاہ گیلانی کی خدمات اور کارناموں پر روشنی ڈالی۔ اس تقریب سے پروفیسر شوکت خان ، پروفیسر فرید مغل، پروفیسر احسان اللہ، پروفیسر دلشاد اریب، فہد توفیق، عبدالماجد، صفی اللہ، عبد السمیع اور دیگر طلبا نے بھی خطاب کیا۔ مقررین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ ان کی حیات و خدمات اور کارناموں پر روشنی ڈالی اور ان کی آزادی کشمیر کے حوالے سے خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔
مقررین نے اس بات کا اعادہ کیا کہ کشمیری ازادی کے مطالبہ سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے کشمیر کی ازادی ہماری زندگیوں مقصد اور نصب العین ہے مقررین نے عالمی اداروں پر زور دیا کہ وہ کشمیر کی ازادی کے لیے اپنا کردار ادا کریں
تقریب کے اخر میں ازادی کی جدوجہد میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئ
07/02/2023
15/06/2022
ماڈل سیکشن سال دوم کی الوداعی پارٹی کی تصویری جھلکیاں
03/01/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Bagh
12500