Azad Kashmir

Azad Kashmir

Share

کسی پیڑ کی ٹھنڈی چھاؤں ہے
کشمیر جو میرا گاؤں ہے �

01/10/2025

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
آزادکشمیر میں مظاہروں کے دوران مظفرآباد، ڈڈیال اور دھیرکوٹ میں فائرنگ و جھڑپیں، 5 جان سے مارے گئے، 30 سے زائد زخمی۔ صورتحال کشیدہ، مزید ہلاکتوں کا خدشہ، ایمرجنسی کے نفاذ کے آثار نمایاں

01/10/2025

دھیر کوٹ 4 نوجوان شہید 🥲درجنوں زخمی جب کے عوام رکاوٹیں عبور کرنے میں کامیاب چاروں شہید نوجوانوں کا تعلق دھیر کوٹ سے ہے۔
غیر مصدقہ اطلاعات۔
#کشمیر

01/10/2025

مظفر آباد میں کشمیریوں پر ریاستی ظلم و جبر کا سلسلہ جاری ہے سیدھی گولیاں چلائی جا رہی ہیں۔
میڈیا پر مکمل بلیک آوٹ ہے آپ تمام احباب سے گزارش ہے بھرپور آواز اٹھائیں۔

#کشمیر

01/10/2025

آزاد کشمیر کے شہری اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے سراپا احتجاج ہیں۔
آپ سب سے گزارش ہے پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

11/07/2024

مظفرآباد والے متوجہ.
نصیر ولد غلام حسین نامی ان شخص کی تلاش ہے جو شاید *مظفرآباد لکڑی کا ٹال ٹینکی گلی نامی کسی جگہ پر بمع فیملی رہائش پزیر ہیں ان کے بڑے بیٹے کا نام شاھد محمود اور چھوٹے بیٹے کا نام زاہد ہے بیٹوں کی تصاویر دیکھنے کے لیے پہلا کمنٹ ملاحظہ کیجیے.
ان کی ایک بہن ثمینہ کراچی میں شادی شدہ ہیں 18 سال سے بھائی سے نہیں ملی اور فالج اٹیک کے باعث بستر پر ہیں اور اپنے بھائی سے رابطے کے لیے ہمارے پیچ سے مدد مانگی ہے.
آپ سب سے گزارش ہے نصیر ولد غلام حسین کا کوئی پتہ ایڈیس معلوم ہو تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں.

نوٹ:- مظفرآباد میں "ٹینکی گلی یا لکڑی کا ٹال" نامی کوئی بھی جگہ معلوم ہے تو ضرور بتائیے.
جزاک اللہ

03/07/2024

Beautiful Jammu Kashmir district haveli badal shareef village view 🍁

10/04/2024

Eid Mubarik Everyone!!❤️

01/12/2023

تم ہنسو گے کہ یہ کمزور سی آواز ہے کیا
جنجھنایا ہوا تھرایا ہوا ساز ہے کیا

07/09/2023

Ek Kohli hi Puri Pakistan Team k sath nazar araha hai har jagah ❤️

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Bagh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Bagh