Kashif Tech

Kashif Tech

Share

this is personal reel's blog.in this uploaded all interesting material about world.must follow it.

25/12/2024

نماز میں کی جانے والی کچھ غلطیاں

25/05/2023

چھوٹے بچے کو نماز کی صف سے ہٹانا کیسا ہے۔

24/05/2023

ریسرچ کے مطابق آج کل ذہنی دباؤ کی ایک بڑی وجہ اپنے اردگرد کے کم عقلوں سے نمٹنا ہے۔
ایک دانا شخص سے کسی نے پوچھا کہ؛ ”آپ اتنے خوش کیسے رہتے ہیں؟“
اُس نے کہا؛ ”میں بیوقوف لوگوں سے بحث نہیں کرتا۔“
پوچھا؛ ”پھر کیا کہتے ہیں؟“
دانا شخص بولا میں انہیں جواب دیتا ہوں ‏کہ؛ ”آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔“
پوچھنے والے نے کہا؛ ”پھر بھی آپ کو اپنی بات یا اپنا موقف منوانے کے لئے اس کو کوئی دلیل تو دینا چاہئے۔“
اس پر اُس دانا شخص نے تاریخی جواب دیا؛

*”آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں“*.

21/05/2023

20/05/2023

حضرت علی راضی اللّٰہِ تعالیٰ عنہٗ نے فرمایا اگر شراب کا ایک قطرہ پانی میں گر جائے اور وہ پانی خشک ہو کر اس میں گاس اُگ جائے اگر میرا گھوڑا و گاس کھا لے تو میں اُسکی سواری بی نہ کروں۔

20/05/2023

18/01/2023

Want your university to be the top-listed University in Bagh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Chatter No 2 Bagh Azad Kashmir
Bagh