Basics Islam

Basics Islam

Share

ThankS mY AllaH To ChoSe Me To Be a MusLim Only islamic Posts

24/07/2022

ایسے موبائل کا کوئی فائدہ نہیں جو توحید کو نشر نہیں کرتا حق بات کو بیان نہیں کرتا اور نہ ہی برائی سے روکتا ہے اپنے موبائلوں کو حرام چیزوں سے پاک رکھو☞◆♥️💯
*╭─── ◈☆◈ ───*

19/07/2022

یا اللہ موت کے وقت ہم سب کو
لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّهِ پڑھنا نصیب فرما
آمین

16/07/2022

ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔

بابا جی نے کہا:-
بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو۔

امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں۔

بابا جی نے کہا:-
چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں.
اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔

صرف ہاتھ ملانے خیریت پوچھنے حال احوال کرنے چائے کی ایک پیالی پلانےپر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت ہے اور امانت کے بارے میں یقینا باز پرس ہوگی۔

13/07/2022

maroi Jo Kohh

10/07/2022

السلام علیکم 💐
عید مبارک ✨💫
میری طرف سے آپ سب کو اور آپکےاہلِ خانہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
*"🌙💐 عیدالااضی مبارک ھو 🌙💐"*
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے خوشیوں کا پیغام، رزق میں اضافہ، صحت ، تندرستی، ترقی، خوشحالی اور ایمان میں اضافہ کا باعث بنے۔
🌿 آمین ثم آمین 🌿
#جےبی

04/07/2022

One day in sha Allah 🖤

29/06/2022

فَاصْبِرْ إِنَّ وَعْدَ اللَّـهِ حَقٌّ۔۔۔"✨
تو تم صبر کرو بیشک اللّٰه کا وعدہ سچا ہے♥️

21/06/2022

نہ کوئی تصویر نہ کوئی ویڈیو بلکہ 14 سو سال گزرنے کے بعد بھی سب سے زیادہ فالوورز ہمارے نبی ﷺ کے ہیں۔💞💞

19/06/2022

ترقی آگے بڑھنے سے نہیں... بلکہ 14 سو سال پیچھے جاکر محمدﷺ کی سنت پر چلنے سے ہوگی ❤️

18/06/2022

اے مالکِ کُن فَیکون! 🍃
سب کی مُشکلیں آسان فرما.!! 🤲📿

Photos from Basics Islam's post 15/06/2022

•𝐌𝐚𝐬𝐡𝐚𝐥𝐥𝐚𝐡🕋
𝐍𝐈𝐆𝐇𝐓 𝐕𝐈𝐄𝐖 𝐎𝐅 𝐌𝐀𝐤𝐤𝐀𝐇 🖤🌸✨

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Badin?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Badin
PROFASSNOLPAGE