Tea lovers
"سچی بات کہو چاہے وہ کڑوی ہی لگے." (حدیث مبارکہ)
جب آپ غلط ہیں تو معذرت کر لیں اپنی حماقت اور
غرور کی حمایت کرنے والے حوالہ جات کی تلاش مت کریں❤️
ٹرمپ جیسے ہی جنگ بند کرنے کے قریب پہنچا ہے اسکی بیوی کے ایپسٹین کے ساتھ تعلق کا سکینڈل سامنے آ گیا ہے۔ یہ تو سیدھی سادی بلیک میلنگ ہے۔
ایران سے پیچھے ہٹنے کا مطلب شکست ہے:
شاید اب فیصلہ ایران ہی میں ہو جائے
ٹرمپ اور اس کا ماگا گروپ ایران کے ساتھ جنگ سے بچنے کی کوشش اس لیے کرتا رہا کہ ان کا اصل ہدف چین تھا۔ امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں میں بڑی حد تک اس بات پر اتفاق ہو چکا تھا کہ وہ تمام ممالک جو ان کے اثر میں نہیں انہیں کمزور یا غیر مؤثر کرنا ضروری ہے۔ اس کا اغاز مسلم ممالک سے کیا گیا۔ ساتھ ہی روس کے خلاف گھیرا تنگ کیا گیا تاکہ اسے کمزور کیا جا سکے۔
لیکن حالات ویسے نہیں چلے جن کیلئے منصوبہ بنایا گیا تھا۔ مسلم ممالک میں مداخلت توقع سے زیادہ مشکل ثابت ہوئی، جس کے اثرات عالمی معیشت تک پہنچے اور 2008 کا بحران سامنے آیا۔ اسی دوران روس کو موقع ملا تو اس نے مختلف جگہوں پر مغربی پیش قدمی کو روکا۔ پھر جب چین کو موقع ملا تو اس نے اپنی پوزیشن اس حد تک مضبوط کر لی کہ امریکہ کے اندر یہ سوچ پیدا ہوئی کہ باقی تمام محاذ بند کر کے پوری توجہ چین پر دی جائے۔
جو لوگ یہ چاہتے تھے کہ سب محاذ سمیٹ کر چین پر فوکس کیا جائے، انہیں پیچھے دھکیل دیا گیا۔ بلیک میل کے ذریعے ٹرمپ کو ایران کی جنگ میں دھکیلا گیا ہے۔ اب امریکہ ایک ایسے مرحلے پر کھڑا ہے جہاں وہ ایران میں پھنس چکا ہے۔ اگر وہ یہاں سے نکلتا ہے تو چین کے خلاف اس کی پوزیشن کمزور ہو جائے گی، اور اگر رہتا ہے تو اسے اسی محاذ پر فیصلہ کن کاروئی کرنا پڑے گی۔
میرے خیال میں حالات اس قسم کے بن چکے ہیں کہ امریکہ کیلئے ایران کے ساتھ براہ راست محاذ آرائی سے پیچھے ہٹنے کے مطلب شکست ہے۔ بات چیت کے بجائے تصادم کا راستہ زیادہ غالب نظر آتا ہے۔ صورتحال یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ ہم عملاً ایک بڑی عالمی جنگ کے دہانے پر کھڑے ہیں، اور ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کا امکان بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
ایران اب صرف ایک علاقائی مسئلہ نہیں رہا۔ یہی وہ جگہ بن چکی ہے جہاں امریکہ کو وہ تمام فیصلے کرنے پڑ سکتے ہیں جو اصل میں چین کے خلاف کرنے کا منصوبہ تھا۔ اسی محاذ پر جیت یا ہار کا تعین ہونے کا امکان ہے۔
آپ کا کیا خیال ہے؟
راجہ مبین اللہ خان
13/04/2026
13/04/2026
"میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ ضرورت سے زیادہ شعور ایک بیماری ہے—ایک حقیقی، مکمل بیماری۔"
📖Notes from Underground (1864)
الأدب العالمي 📚
12/04/2026
شعور اُنہی کے حصے میں آتا ہے جو اپنے اندر کے اندھیروں سے گزرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔
جو اپنے زخموں کو چھپاتے نہیں، بلکہ اُنہیں اپنی طاقت بنا لیتے ہیں۔
کیونکہ جو تمہیں توڑتا نہیں، وہی تمہیں نیا وجود عطا کرتا ہے۔
🖋️ ازِ Friedrich Nietzsche
(جو مجھے مارتا نہیں، وہ مجھے مضبوط بناتا ہے)
📖 حوالہ: Twilight of the Idols
الأدب العالمي 📚
12/04/2026
امریکہ کی فلحال ایک واضح ڈیمانڈ ہے کہ ایران ایٹم بم نہ بناۓ
نہ ایسے آلات رکھے جو اسے مستقبل میں جوہری ہتھیاروں کے حصول میں معاون ہوں
اور یہ عہد صرف اب کے لئے نہیں، بلکہ مستقبل کے لئے بھی ہو
ایران اس سے دستبردار نہیں ہو رہا
شائد ایران سمجھتا ہے کہ جوہری توانائی کا حصول ہی اسے ہمیشہ کے لئے دوسروں کی جارحیت سے بچا سکتا ہے
امریکہ سمجھتا ہے ایران کا جوہری پروگرام خطے کے لئے خطرہ ہے
اور
اگر ایران کو جوہری ہتھیار بنانے کی اجازت دی گئی
تو مشرق وسطیٰ میں جوہری ہتھیاروں کے حصول کی دوڑ لگ جاۓ گی
آپ کیا سمجھیتے ہیں
ایران کا اس مطالبے پر ڈٹ جانا درست ہے یا وہ جوہری ہتھیاروں سے دستبردار ہو کر ایک خوشحال
اور پر امن مستقبل کی طرف بڑھ سکتا ہے؟
👍
اللہ صبر کرنے والوں سے محبت کرتا ہے
آل عمران
146
اسلحہ، طاقت اور پیسے کی میز پر بیٹھنے کے بجائے امن کی میز پر بیٹھیں اور انسانیت کی قدر کریں
کتھولک پوپ
جے ڈی وینس کو سیاسی طور پر امریکہ کا زرداری کہا جاتا ہے جنگ مخالف بولتا کم اور سنتا زیادہ ہے.
Click here to claim your Sponsored Listing.