Raja Rashid Mahmood Minhas
local services
09/02/2023
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
سردار ارباب برکت سیکریڑی اطلاعات پی وائی او ضلع سدھنوتی کی حادثاتی موت کا بہت دکھ ہوا۔ اللہ پاک نوجوان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت وحوصلہ عطا فرمائے۔امین
22/07/2022
ہو گئی انصاف کی جیت۔۔❤️❤️
شیر اک واری فیر
Sportstarsdotid iNews Sport adalah bagian dari iNews Media Group yang memproduksi dan menayangkan konten sports.
12/07/2021
اہل اسلام کو ذی الحج کا چاند مبارک
12/07/2021
ہمارے انتہاٸ محترم عباسپور کے سنیئر صحافی پیر سید Badi Uz Zaman Bukhari صاحب بیمار ہیں دوست احباپ سے دعا کی استدعا ہے۔اللہ پاک شاہ صاحب کوصحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرماۓ
آمین۔
آل منہاس راجپوت برادری کا اہم اجلاس منعقد کیا گیا ہے جس میں منہاس راجپوت برادری کے چئیرمین راجا راشد محمود منہاس نے خطاب کیا جس پر برادری نے انہیں یقین دہانی کروائی کے ہم چئیرمین صاحب کی رہنمائی میں سابقہ پارٹی کے ساتھ منسلک رہیں گے۔۔
پولس، پوٹھی،بٹول،مٹھین میں آباد منہاس برادری نے بھی چئیرمین صاحب کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا۔۔
مزید چئیرمین صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کے ذاتی رشتوں کو سیاسی مخالف سے دور رکھتے ہوئے سیاست کا کھیل منظم طریقہ سے کھیلا جائے۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Abbaspur