Erer
اتخاد کرم اپیشل پیج اتخاد کرم اپشل پیج
🚨تمام پاکستانیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ یہ الیکشن نہیں انقلاب ہے ہزاروں لوگوں نے قربانیاں دی اگلے پانچ سال شاید ہم ہی برداشت نہیں کر سکیں گے اپنے گھروں سے نکلو اور ووٹ ڈالو عمران خان کو نکلو پاکستان کے لیے عمران خان کے لیے پاکستان زندہ باد
14/03/2023
زہریلی آنسو گیس کے شیلز جو سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے زمان پارک گھر کے صحن سے جمع کئے۔
ابھی مزید شیل لان اور گھر کی دیوار کیساتھ موجود ہیں اور مسلسل شیلنگ کی جارہی ہے۔
یہ تمام ظالمانہ اقدامات،
شدید عوامی نفرت میں نہیں بدل رہے۔۔۔؟
𝘾𝙡𝙤𝙨𝙚 𝙛𝙧𝙞𝙚𝙣𝙙𝙨, 𝙩𝙝𝙖𝙩 𝘿𝙖𝙮, 𝙬𝙞𝙡𝙡 𝙗𝙚 𝙚𝙣𝙚𝙢𝙞𝙚𝙨 𝙩𝙤 𝙚𝙖𝙘𝙝 𝙤𝙩𝙝𝙚𝙧, 𝙚𝙭𝙘𝙚𝙥𝙩 𝙛𝙤𝙧 𝙩𝙝𝙚 𝙧𝙞𝙜𝙝𝙩𝙚𝙤𝙪𝙨
اس دن تمام دوست ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے ، سوائے متقی لوگوں کے ،
Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.