Jui Sundrai Dir upper

Jui Sundrai Dir upper

Share

اگر عوام حصوں میں تقسیم رہے گی ۔
تو ممکن ہی نہیں ہے کہ یہ ملک ترقی کے راہ پر گامزن ہو ۔

23/03/2026

*🇵🇰 یومِ پاکستان – 23ُ مارچ 🇵🇰*

”23ُ مارچ ہمیں قراردادِ لاہور کی یاد دلاتا ہے، جب مسلمانوں نے الگ وطن کا عزم کیا۔
یہ دن قائداعظم اور علامہ اقبال کی عظیم قیادت اور خواب کی علامت ہے۔
یہ صرف ایک دن نہیں بلکہ اتحاد، قربانی اور عزم کی پہچان ہے۔“

*اللہ پاک ہمارے وطن عزیز کو ہمیشہ سلامت رکھے، پاکستان زندہ باد! ❤️*

23/03/2026

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ نے مرکزی مجلس شوری کا اجلاس چار اپریل کو پشاور میں طلب کیا۔

22/03/2026

الحمدللہ آج فحاشی پھیلانے والی ایک جوڑا انجام تک پہنچ گئی اللہ تعالیٰ مزید اس طرح نمونے نشان عبرت بنائے
ٹیک ٹاکرہ اپنے ہی شوہر نے قتل کرکے خود کو بھی انجام تک پہنچا دیا


Jui Sundrai Dir upper

21/03/2026

اســـلام علیکم ✨
جمعیت علماء اسلام ویلج سندری
کے امیر محترم مسافر صاحب
اور جنرل سیکرٹری
اسلام الدین صاحب سمیت پورے کابینہ کی طرف سے خوشی کے اس موقع پر تمام امت مسلمہ کو بالعموم اور ویلج سندری کو بیل خصوص عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
اور اللہ تعالیٰ سب مسلمانوں کی مغفرت نصیب فرمائے 🤲🌹🤲
سیکرٹری اطلاعات
جے یوآئی ویلج سندری ❤️✍️🥀

21/03/2026

جمعیت علمائے اسلام سندرئ کی طرف سے سب مسلمان بھائیوں کو عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو

Jui Sundrai Dir upper

20/03/2026

‎قائد محترم عید الفطر اپنے آبائی گاؤں عبد الخیل میں
منائیں گے ان شاءاللہ

20/03/2026

اسلام علیکم ✨
جمعیت علماء اسلام ویلج سندری ✍️
کی طرف سے اوورسیز پاکستانی بھائیوں سمیت دنیا بھر کے تمام آمت مسلمہ کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
سیکرٹری اطلاعات
جے یو آئی ویلج سندری ❤️

19/03/2026

چاند دیکھنے والے دین بہار کالونی کے عمران الدین کی گفتگو سننے

19/03/2026

اپنے ملک کی حفاظت خاطر ہمہ وقت تیار ہیں ۔۔۔۔
゚viralvideo

19/03/2026

بابو صاحب دہ طرف نہ ٹولو تہ اختر مبارک شہ
゚viralvideo

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Muscat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Muscat
OMAN