Alone poetry

Alone poetry

Share

بھاتے نہیں مجھے یہ آج کل کے بے باک لہجے
میں گفتگو میں بھی پاکیزگی کی قائل ہوں___️�

27/05/2026

بھارت نے فرانس سے 114 رافیل لڑاکا طیاروں کے حصول کے لیے درخواست نامہ (Letter of Request) کو حتمی شکل دے دی ہے، جس کی مالیت تقریباً 39 ارب ڈالر زہے۔ ’’رائٹرز‘‘ کے مطابق تقریباً 90 طیارے بھارت میں ڈاسوٹ-انڈیا شراکت داری کے تحت تیار کیے جائیں گے، جبکہ باقی 24 طیارے براہِ راست فرانس سے فراہم کیے جائیں گے۔ یہ درخواست آئندہ چند ہفتوں میں بھارتی وزیرِاعظم مودی کے جون میں فرانس کے دورے سے قبل بھیجی جانے
کی توقع ہے۔

“مکمل تفصیلات پہلے کمنٹ میں 👇

27/05/2026

عمران خان کی صحت اور فیملی معاملات پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، حکومت کو چاہیے ایسا ماحول بنائے جسے لوگ اچھے الفاظ میں یاد رکھیں، پرویزالٰہی
تفصیل کمنٹس میں

27/05/2026

اگر جنگی صورتحال نہ ہوتی تو وزیراعظم عوام کو بڑا ریلیف پیکج دیتے، رانا ثنا اللہ
تفصیل کمنٹس میں

27/05/2026

امن معاہدہ جلد طے ہوجائے گا اور یہ ایرانی قوم کے وقار اور عزتِ نفس کے مطابق ہوگا،وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مسعود پزشکیان سے گفتگو
تفصیل کمنٹس میں

27/05/2026
27/05/2026

پاکستان کی ایک شخصیت کا بہت احترام کرتا ہوں ، ان کی درخواست پر ایران کو ایک موقع دیا، پاکستان کے فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم بہترین انسان ہیں ، انہوں نے ہم سے کچھ وقت کیلئے جنگ روکنے کی درخواست کی تھی اور ہم ایسا ہی کریں گے، صدر ٹرمپ
تفصیل کمنٹس میں

27/05/2026

علاقائی سالمیت کا احترام ضروری ، پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: چینی وزیر خارجہ
تفصیل کمنٹس میں

27/05/2026

ضلع ملیر پولیس

سبزی فروخت کرنے کے ساتھ ساتھ چھالیہ و گٹکے ماوے کی سپلائے

ابراہیم حیدری پولیس کا گٹکا ماوا فروش ملزم کے خلاف کریک ڈاؤن،

سبزی کی گاڑی میں خفیہ خانے بنا کر چھالیہ سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لیا،

ملزم بظاہر شہریوں کو سبزی فروخت کرتا تھا مگر خفیہ طور پر گٹکا ماوا اور چھالیہ کی سپلائی کے دھندے میں ملوث تھا۔

گرفتار ملزم کی شناخت سلیم خان ولد خورشید اقبال کے نام سے ہوئی ہے۔

گرفتار ملزم منڈی سے سبزیاں خریدنے کے بعد گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھالیہ اور گٹکا ماوا چھپا کر مختلف علاقوں میں سپلائی کرتا تھا۔

کارروائی کے دوران ملزم کی گاڑی کے خفیہ خانوں سے 20 بوریاں، تقریباً 200 کلو چھالیہ اور مضر صحت گٹکا ماوا اور رقم برآمد کرلی گئی۔

گرفتار ملزم سبزی فروشی کی آڑ میں علاقے میں گٹکا ماوا اور چھالیہ کی فروخت و سپلائی کا نیٹ ورک چلا رہا تھا۔

گرفتار ملزم سے برآمد شدہ چھالیہ ایک مبینہ گٹکے ماوے کے کارخانے میں منتقل کرنے جا رہا تھا۔

گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ ابراہیم حیدری میں مقدمہ الزام نمبر 364/2026 درج کرلیا گیا ہے۔

ملزم کو مزید انٹیروگیشن اور نیٹ ورک سے متعلق معلومات حاصل کرنے کیلئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

27/05/2026

پاکستان کے غریب آدمی کے ٹیکس کے پیسوں سے لی گئی گاڑی کہاں استمال ہو رہی ہے جس کا جہاں دل کر رہا ہے کرپشن کر رہا ہے
“In these lines, I share the unspoken words of the heart. This poetry isn’t just about rhymes—it’s about feelings, memories, and the pain we often hide behind a smile. If you’ve ever felt deeply, this is for you.”

27/05/2026

حج کے دوران وسیم اکرم نے شیطان کو اپنے مشہور باؤلنگ ایکشن میں کنکریاں ماری، ویڈیو وائرل ہوگئی
تفصیل کمنٹس میں

27/05/2026

ٹرمپ نے اوباما کی جیل میں قید AI تصویر شیئر کردی, سیاسی حلقوں میں ہلچل
یہ ایک بیمار اور خطرناک گروہ ہے جس نے ہمارے عظیم ملک کو شدید نقصان پہنچایا اور ریاستی اداروں کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا، امریکی صدر کا دعویٰ
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Shah Alam?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Shah Alam
Shah Alam