Arain international community
Informative videos , picture & News
گوجرانوالہ پولیس غنڈہ گردی پر اتر آئی سینئر صحافیوں کو سارا دن دھکے مارتی رہی گرفتار کرنے کی کوشش کرتی رہی۔
ہم CCD کے انچارج سہیل ظفر چٹھہ کو سلام پیش کرتے ہیں
اور ان سے اپیل کرتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر بیٹھکر دعوت گناہ دینے والی خواتین کا بھی محاسبہ کیا جائے۔ جو ہماری نوجوان نسل کا مستقبل تباہ کر رہی ہیں۔ قاتلوں ، چوروں ، ڈکیٹوں ، زانیوں ، منشیات فروشوں کے ساتھ ساتھ انکو بھی انکے اصل ٹھکانے پر پہنچایا جائے۔میاں تنویر ساحل صوبائی سیکرٹری اطلاعات RUJ سینٹرل پنجاب
CCD
ایک ایسا ادارہ ہے جس میں نہ کچہری نہ وکیل نہ جج نہ سفارش نہ پیسہ چلتا ہے
میں 100% مطمئن ہوں آپ کتنے مطمئن ہیں ضرور بتائیں.....

جرائم سے پاک پنجاب ،، پر امن فضاء انشاءاللہ
ہم سب کا فرض اس کام میں CCD کی مدد کریں
جرائم پیشہ افراد اپنا قبلہ درست کر لیں۔ورنہ کوئی رعائیت نہیں ملے گئی۔انچارج CCD سہیل ظفر چٹھہ کا اعلان
پاکستان میں جرائم پیشہ افراد کیلئے بری خبر ،، اب FiR نہیں ،، سیدھا اوپر پہنچایا جائے گا۔CTD کو مکمل صفائی کا ٹاسک مل گیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Al Farwaniyah