Mohammad Salman
Mohammad Salman is a Slave of ALLAH.
أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لا إلَهَ إلا
هُوَ الحَيُّ القَيُومُ وَأتُوبُ إلَيهِ
عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " يَجِيءُ الْقُرْآنُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيَقُولُ يَا رَبِّ حَلِّهِ فَيُلْبَسَ تَاجَ الْكَرَامَةِ ثُمَّ يَقُولُ يَا رَبِّ زِدْهُ فَيُلْبَسَ حُلَّةَ الْكَرَامَةِ ثُمَّ يَقُولُ يَا رَبِّ ارْضَ عَنْهُ فَيَرْضَى عَنْهُ فَيُقَالُ لَهُ اقْرَأْ وَارْقَ وَيُزَادُ بِكُلِّ آيَةٍ حَسَنَةً " . قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ .
the Prophet (ﷺ) said: "The one who memorized the Qur'an shall come on the Day of Judgement and (the reward for reciting the Qur'an) says: 'O Lord! Decorate him." So he is donned with a crown of nobility. Then it says: "O Lord! Give him more!' So he is donned with a suit of nobility. Then it says: "O Lord! Be pleased with him.' So He is pleased with him and says: "Recite and rise up, and be increased in reward with every Ayah.
Jami` at-Tirmidhi 2915

Live Now!
علم کی تعظيم| Halal Talks - کون سا علم باعثِ تعظیم ہے؟- علم کی تعظیم سے کیا مراد ہے؟- کیا اس علم پر کسی مخصوص گروہ کی اجارہ داری ہے؟- کیا عالم کی تعظیم کا سبب محض اس کا نماز، نکاح اور...
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے کسی عورت سے زنا سے کم تر ناجائز حرکت کی۔یہ تو معلوم نہیں کہ اس نے کس حد تک غلطی کی،تاہم زنا نہیں کیا،پھر وہ نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور یہ بات عرض کی۔تب اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کر دی: (أَقِمِ الصَّلاَۃَ طَرَفَیِ النَّہَارِ وَزُلَفًا مِنَ اللَّیْلِ إِنَّ الْحَسَنَاتِ یُذْہِبْنَ السَّیِّئَاتِ ذَلِکَ ذِکْرَی لِلذَّاکِرِینَ) ’’دن کے کناروں میں بھی نماز قائم کیجئے اور رات کی گھڑیوں میں بھی،یقیناً نیکیاں برائیوں کو دور کر دیتی ہیں۔یہ نصیحت ہے نصیحت قبول کرنے والے کے لئے۔‘‘صحابی نے کہا: اے اللہ کے رسول! کیا یہ (رعایت) صرف میرے لیے ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: جو بھی اس پر عمل کرے،اس کے لیے ہے۔‘‘
📚ابن ماجه 1398
اس عید پر :
سنتِ ابراھیمی (قربانی) كو بھی زندہ کریں!
اور
سنتِ محمدی (ڈارھی) کو فوت نہ کریں!
يہ انسان کمزور اتنا کہ مکھی سے بھی ڈر جائے!
اور بیشرم اتنا کہ اللہ سے بھی نہ ڈرے!
يہ کتنا الله کا شکر کرنی والی بات ہے کہ جہاں لاکھوں لوگ ايسے گمراہ لوگوں کو سنتے اور انکے کورسز بھی کرتے ہیں, وہا الله کے خاص فضل سے آپ ایسے لوگوں کی گمراہیوں سے بچے رہیں!
یقینن اگر اللہ کا فضل نہ ہوتا تو ہم بھی گمراہوں میں سے ہوتے!
Ibn Qudāmah al-Maqdisī رحمه الله said,
“It is possible that one will die today, get prepared like one who is preparing to die. If you go to sleep thank Allāh for safety as Allāh is Ever-Able to cause you to die tonight, so be eager to do good actions.”
[The Remembrance Of Death And The Afterlife, p.18]
Umar ibn al-Khattab, may Allah be pleased with him, said, “Verily, we were a disgraceful people and Allah honored us with Islam. If we seek honor from anything besides that with which Allah honored us, Allah will disgrace us.”
Source: al-Mustadrak ‘alá al-Ṣaḥīḥayn 207
جس کا عقیدہ درست نہ ہو اسے اچھی نوکری، کاروبار، گاڑیاں، بڑے گھر کیسے کامیابی کی طرف لے جائیں گے!
بہت سے مسلمانوں کو کامیابی کا پیمانہ درست کرنے کی ضرورت ہے۔
غریب تو وه ہے جس كے پاس نیکیوں کی کمی ہو!

اگر آپ سلف کے عقیدہ اور منہج پر عمل کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں تو آپ کو جاہلوں کی طرف سے آنے والی کسی بھی چیز کو شیئر کرنے سے نفرت ہونی چاہیے، چاہے وہ کتنی ہی اچھی لگے!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Abu Halifah