Ibrahim tour and travels

Ibrahim tour and travels

共有する

Ibrahim tour and travels, ライター, Minatoの連絡先情報、マップ、方向、お問い合わせフォーム、営業時間、サービス、評価、写真、動画、お知らせ。

19/09/2026

فرشتـہ بـن ڪر دوسـروں ڪے اعمـال پـر نظـر رڪھنـے سـے پہلـے یـہ یـاد رڪھیـں ڪہ دو فرشتـوں ڪی آپ پـر بھـی نظـر ہـے...!!🪻

🕊️⃝🌸𓆩⍣͢🩷⃝🧸⁩

19/09/2026

اَعُوْذُبِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ
‏﷽
اس دن کو یاد کروجب ہم سب سے بڑی پکڑ پکڑیں گے۔بیشک ہم بدلہ لینے والے ہیں۔
The day when We will seize with the greatest seizure – We will indeed take revenge.
[44:16]
{یَوْمَ نَبْطِشُ الْبَطْشَةَ الْكُبْرٰى: اس دن کو یاد کروجب ہم سب سے بڑی پکڑ پکڑیں گے۔} یعنی اے مشرکو!اگر میں تم پر نازل ہونے والا وہ عذاب دور کر دوں جس نے تمہیں بے حال کر دیا ہے،اس کے بعد پھر تم کفر کی طرف لوٹ جاؤ اور اپنے رب سے کیا ہوا عہد توڑ دو تو میں تم سے اس دن بدلہ لوں گا جب تمہیں بڑی پکڑ کے ساتھ پکڑوں گا۔ اس دن سے مراد قیامت کا دن ہے یا غزوۂ بدر کا دن مراد ہے۔(تفسیرطبری، الدخان، تحت الآیۃ: ۱۶، ۱۱ / ۲۳۰، مدارک، الدخان، تحت الآیۃ: ۱۶، ص۱۱۱۱، ملتقطاً)

19/09/2026

پھر یوں ہوا کہ بات جدائی تک آگئی
خود کو ترے مزاج میں ڈھالا نہیں گیا🥺

تو نے کہا تو تیری تمنا بھی چھوڑ دی
تیری کسی بھی بات کو ٹالا نہیں گیا🙌🏻
*🕊️⃝🌸𓆩🩷⃝🧸⁩*

19/09/2026

اللہ تعالی کی طرف سےخانہ کعبہ میں ابابیل کا آکر حفاظتی اقدامات دیکھنا سبحان اللّٰہ۔

19/09/2026

اللہ تعالی کی طرف سے کعبہ میں ابابیل کا آکر حفاظتی اقدامات دیکھنا سبحان اللّٰہ

18/09/2026

اس مستانے نے مسجد نبوی میں مغرب نماز سے پہلے پولیس انتظامیہ
کو بے بس بنا دیا
اس کا غصہ ایک دسترخوان لگانے والے عرب پر تھا
بات تو دونوں عربی میں کررہے تھے جو ہمارے لیے معافی مشکل
مگر مستانے کا غصہ سمجھ آرہاتھا
کہ دسترخوان لگانے والے عرب نے اسکو کہا اپنی وہیل چیئر کو آگے لے جائو
مطلب آپ جہاں وہیل چیئر پر بیٹھے ہو ادھر سے ھٹ جائو یہاں میرا دسترخوان لگے گا
پھر تو اللہ اکبر مستانے کی آواز بھی بہت اونچی تھی اور آپے سے باہر ہوگیا وہیل چیئر تو نکالی مگر بیچ راستے میں وہیل چیئر کھڑی کرکے خود مسجد کے فرش پر لیٹ گیا
اور دسترخوان والے کو پتا نہیں کیا سے کیا بولتا رہا
دسترخوان والے نے پولیس کو بلا لیا ایک پولیس والا تو مستانے کی ایک جھڑک بھی برداشت نہیں کرسکا
دو تین چار
آخر انچارج کو بلالیا مذاکرات صرف مستانے سے ہورہے تھے
مستانے ایک ہی بات کر رہاتھا پہلے اسکو
ادہر سے ھٹاؤ
پھر بات ہوگی دسترخوان والے کے ایک بندے نے آگے بڑھنے کی کوشش کی تو مستانہ مزید تیش میں آگیا بالاآخر
مستانے کی بات مانی گئی اور اس بندے کو پولیس نے سختی سے کہا تم اس کے سامنے سے ہٹ جاؤ
اور وہ صاحب ھٹ گیا جب وہ ھٹ گیا تو مستانے کو باہر چھوڑ کر آ ئے ا
ہر میلے پرانے کپڑوں والا غریب نہیں ہوتا
ہر سادہ آدمی حقیر نہیں ہوتا
اور یے تو در مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
اس طرح کے لباس والوں سے تو مزید احتیاط کرنا چاہیے
جزاک اللہ

18/09/2026

🌿 **Riyazul Jannah Permit Assistance** 🌿
If you need a **Riyazul Jannah permit**, please feel free to **knock me on Messenger**.

📩 Send me a message for assistance.

May Allah bless you and make your visit to Madinah easy and blessed. 🤲
🌿 **ریاض الجنہ پرمٹ کے لیے معاونت** 🌿

اگر آپ کو **ریاض الجنہ کا پرمٹ** درکار ہو تو براہِ کرم مجھے **میسنجر پر نَک کریں**۔

📩 مزید معلومات اور مدد کے لیے مجھے میسج کریں۔

اللہ تعالیٰ آپ کے مدینہ منورہ کے سفر کو آسان اور بابرکت فرمائے۔ 🤲

あなたの公人を公人のトップリストMinatoにしたいですか?
ここをクリックしてあなたのスポンサー付きリスティングを獲得。

カテゴリー

ウェブサイト

住所

Minato, Tokyo

アラート

Ibrahim tour and travelsがニュースとプロモを投稿した時に最初に知って当社にメールを送信する最初の人になりましょう。あなたのメールアドレスはその他の目的には使用されず、いつでもサブスクリプションを解除することができます。

申し込む

Minatoで何かある時にはお知らせします。