V program

V program

Share

Follow me for letist videos

15/01/2025

مریم نواز کی ذہنی حالت دیکھ کر ایک عورت ہونے کے ناطے میں ان کے ساتھ اپنے ہمدردیاں ظاہر کرتی ہوں

11/01/2025

Udine Italiana

08/01/2025

جہاں دنیا میں مختلف قسم کے مسائل جنم لے رہے ہیں وہاں پر پاکستان میں چند صحافیوں کے مسائل کے مالکوں کو کیسے خوش کروانا ہے
‏دن رات اسی میں لگے رہتے ہیں سرکاری حاجن فرماتی ہیں لوگ بدتمیز ہو گئے ہیں
‏نہیں نہیں اس نوجوان نسل کو شعور اگیا ہے
‏وہ چور کو چور غدار کو غدار منافق کو منافق سیاستدان کو سیاستدان صحافی کو صحافی اور لفافی کو لفافی کہتے ہیں ۔۔

08/01/2025

اسمہ شیرازی اؤ گل کا پیچھا چھوڑو ہمارے ساتھ بات کرو

08/01/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

08/01/2025

ابھی اقرالحسن صاحب کا ٹوئٹ دیکھا کہ کیا عمران خان بھی جنرل باجوہ کے اردلی اور کٹھ پتلی تھے تو جناب اگر وہ لٹھ تلی اور اردلی ہوتا تو آج شان سے حکومت کررہا ہوتا۔

08/01/2025

Palmanova Village

04/01/2025

چوروں نے علامہ صاحب کا خواب، دو قومی نظریہ اور نہ جانے کیا کیا چوری کر لیا۔ یہ قالین، انگوٹھی یا ایش ٹرے تو کچھ بھی نہیں۔ اس پر 9 مئی کے ڈرامے سے زیادہ ایکشن بننا چاہیئے تھا مگر ایسا نہیں ہو گا۔

Website