IRNA Urdu

IRNA Urdu

Share

اسلامک ریپبلک نیوز ایجنسی ، ارنا، سن 1934 سے ایران کی واحد سرکاری نیوز ایجنسی | Telegram : t.me/Irna_ur

15/06/2026

صدرپزشکیان: امریکی صیہونی دشمن کی 12 روزہ جنگ کی شکست کا راز، ملی اتحاد تھا

صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایران کے خلاف 12 روزہ مسلط کردہ جنگ کی برسی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صیہونی دشمن، ہمارے عسکری کمانڈروں اورایٹمی سائنسدانوں کے دہشت گردانہ قتل اور بنیادی ڈھانچوں نیز رہا‏ئشی علاقوں پر حملوں کے باوجود اپنے اہداف میں ناکام رہا۔ 12 روزہ جنگ ہمارے ملی اتحاد و یک جہتی کی علامت بن گئی کیونکہ ہر سلیقے اور نظریئے سے تعلق رکھنے والے ایرانی عوام نے متحد ہوکر ملک کا دفاع کیا اور دشمن کو جنگ بندی پر مجبور کردیا۔

https://ur.irna.ir/photo/86183531/

15/06/2026

📡 آبنائے ہرمز کھلنے کا مطلب،توانائی کے بحران کا فوری خاتمہ نہیں ہے

📌 نیویارک- ارنا- ایسوشی ایٹیڈ پریس نے لکھا ہے کہ ایران امریکا مفاہمتی یاد داشت کے اعلان کے باوجود توانائی کا عالمی بحران ختم ہونے میں وقت لگے گا

https://ur.irna.ir/news/86183513/

15/06/2026

⚡️ اسلام آباد ڈکلریشن پر ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

📌 تہران – ارنا- ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی رابطے میں، اسلام آباد ڈکلیریشن کی تازہ ترین صورتحال اور اس کے مندرجات پر گفتگو کی

https://ur.irna.ir/news/86183479/

15/06/2026

📄 کالاس: ایران امریکا سمجھوتہ، اپنے آپ میں ایک پیشرفت ہے

📌 تہران – ارنا – یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے ایران امریکا سمجھوتے کو آگے بڑھانے میں تعاون کے لئے یورپ کی آمادگی کا اعلان کیاہے۔

https://ur.irna.ir/news/86183292/

15/06/2026

⚡️ غریب آبادی: حد اکثرملی مفادات کا حصول ہمارے لئے چراغ راہ تھا

📌 تہران – ارنا – ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ہم نے مکمل بے اعتمادی کے ساتھ مذاکرات کئے اور دشمن کا مذاکرات کی میزپر آنا، ہماری فوجی طاقت کا نتیجہ تھا

https://ur.irna.ir/news/86183202/

15/06/2026

🔻 سنیٹر اسحاق ڈار: ایران امریکا سمجھوتے کے استحکام کی ہر کوشش کی حمایت کریں گے

📌 اسلام آباد – ارنا – پاکستان کے وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایران امریکا سمجھوتے کے استحکام کی ہر کوشش کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمجھوتے پر دستخط جنیوا میں ہوں گے

https://ur.irna.ir/news/86183011/

15/06/2026

🌍 ایران امریکا جنگ کے خاتمے کے سمجھوتے کے بارے میں، اعلی قومی سلامتی کونسل کا بیان

📌 تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے لبنان سمیت سبھی محاذوں پر جنگ کے خاتمے اور سمجھوتے پر جمعہ 19 جون کو دستخط کی خبر دی ہے۔

https://ur.irna.ir/news/86182963/

15/06/2026

🔻 شہباز شریف: امن کا مفاہمت نامہ منظور، لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوجی کارروائی فوری اور مستقل طور پر ختم کرنے پر اتفاق

📌 تہران/ ارنا- پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ایکس پوسٹ میں لکھا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے مابین امن مفاہمت نامہ حاصل ہوگیا ہے۔

https://ur.irna.ir/news/86182845/

14/06/2026

💬 امریکی فوجی طیاروں نے صیہونی حکومت کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچا دیا

📌 تہران/ ارنا- صیہونی حکومت کی وزیر نقل و حمل میری ریگیو نے کہا ہے کہ بن گوریئن ایئرپورٹ پر درجنوں امریکی ری فیولنگ ایئرکرافٹ کی وجہ سے مسافربردار طیاروں کی آمد و رفت بری طرح متاثر ہوگئی ہے۔

https://ur.irna.ir/news/86182752/

14/06/2026

📡 صیہونی جارحیت نے ثابت کردیا کہ امریکہ میں وعدے پورے کرنے کا کوئی ارادہ نہیں

📌 تہران/ ارنا- بیروت کے ضاحیہ علاقے پر صیہونیوں کی اتوار کی شام کی جارحیت کے بعد پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے ایک اہم سوشل میڈیا پیغام جاری کیا ہے۔

https://ur.irna.ir/news/86182721/