Iran War Update

Iran War Update

Share

Iran War Updates

28/03/2026

عوامی سروے میں اپنا رائے دے

25/03/2026

تحقیق کے مطابق 10 سال سے ایک ہی نمبر استعمال کرنا ظاہر کرتاکہ آپ ذمہ دار ایماندار، بی قرض شو بازی سے دور اور صاف ریکارڈ والے انسان ہیں،ویسے آپ کا نمبر کتنے سال پرانا ھے ۔۔۔

09/03/2026

انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل کا ریٹ اور پاکستان میں تیل کا ریٹ چیک کرے

09/03/2026

ڈنمارک کی پارلیمنٹ میں جب Donald J. Trump کے لیے نوبل امن انعام کی ڈیمانڈ کا ذکر ہوا تو ایوان میں ایسا قہقہہ گونجا کہ اسپیکر کو اجلاس روک کر وقفہ لینا پڑ گیا۔ یعنی جس بات پر کچھ لوگ سنجیدہ تقریریں کر رہے تھے، وہاں پورا ایوان ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو گیا۔
اصل میں مسئلہ یہ ہے کہ دنیا میں نوبل انعام عام طور پر اُن لوگوں کو دیا جاتا ہے جو جنگیں کم کرائیں، امن بڑھائیں اور سفارتکاری میں سنجیدگی دکھائیں۔ لیکن جب ٹرمپ جیسا مسخرہ اور دور حاضر کا محمد شاہ رنگیلا جیسی کوئی شخصیت خود ہی اپنے کارناموں کے قصیدے سنانا شروع کر دے تو پھر سامعین کے پاس دو ہی راستے رہ جاتے ہیں: یا تو تالیاں بجائیں… یا پھر ہنس پڑیں۔ ڈنمارک کے ارکان نے دوسرا راستہ اختیار کر لیا۔
مزے کی بات یہ ہے کہ اس معاملے میں ہمارے نکھے میاں صاحب Mian Shehbaz Sharif بھی خاصے سرگرم دکھائی دیتے ہیں۔ وہ تو بیچارے ایسے لگتے ہیں جیسے اگر نوبل کمیٹی کا پتہ مل جائے تو شاید خود جا کر درخواست بھی جمع کرا دیں کہ “جناب، یہ انعام جلدی دے دیں، ہم تقریریں پہلے ہی لکھ چکے ہیں۔”

04/03/2026

امریکہ کا سب سے بڑے فو +جی اڈے کو نشانہ بنایا گیا

Photos from Iran War Update's post 04/03/2026

بنا ایٹم بم اور ائیر فورس کے بھی دنیا کی سپر پاور کے آگے جھکنے سے انکار صرف ایران جیسی غیرت مند اور بہادر رجیم ہی کر سکتی ہے

04/03/2026

بنوں میں ایک لڑکی لڑکے کا بھیس بدل کر دکان پر کام کرتی رہی وجہ گھر میں کسی مرد کا نہ ہونا تھا تو گھر میں رہ کر جسم بیچنے سے بہتر تھا دکان پر جانا مناسب سمجھا اس بیٹی نے لیکن یہ بات جنگلی تالبان کو ناگوار گزری تو اسے رات کو گھر سے اٹھایا اور تشدد آپ خود دیکھ لے

03/03/2026
03/03/2026

اسرائ یل کو ختم کرنے کے لیے ایک ہی میزائل کافی ہے، نارتھ کوریا صدر کم جونگ

03/03/2026

یہ دیکھنا باقی رہ گیا تھا

03/03/2026

📌‏امریکی پائلٹ ڈگی میں فرار ہونے والا دنیا کا دوسرا انسان بن گیا

پہلے نمبر کا درست نام بتانے والے کو انعام دیا جائے گا
😁

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Tehran?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Tehran