Muhammad Asjad Quasmi
Asjad Quasmi
18/08/2024
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Hashim Nawaz, Islami Malomat, Ch Wajad, Ahmad Jamaluddin
07/08/2024
قالوا: هَنيَّةُ ضَيغَمٌ هَصّارُ
وا حسرتاهُ! لقد قضى المِغوارُ
فأجابَهُمْ قدَرٌ أبيٌّ شاهِقٌ:
لا تحزنوا، ها قد أتى السِّنوارُ!
06/08/2024
آج کی خوشی کی خبر لیجئے
افغان میں امریکی سیاح نے اسلام قبول کر لیا۔
جس نے بھی طلب کے ساتھ اسلام کا مطالعہ کیا رب نے اسے نور ہدایت سے نوازا
امریکی سیاح "آندریس" نے بامیان جاتے ہوئے میدان وردک میں اسلام قبول کیا اور اپنا نیا نام "محمود" رکھ لیا
اس کا کہنا ہے کہ وہ ایک طویل عرصے سے اسلام کا مطالعہ کر رہے ہیں، اور اس کے ساتھ شہزادوں کے حسن سلوک کو دیکھنے بعد اسلام قبول کرلیا🖤
سری لنکا یاد آ گیا
دارالعلوم دیوبند کی لائیبریری میں
ترکی میں جاری صحیح مسلم کی اختتامی تقریب میں شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی حفظہ اللہ تعالیٰ کا قضیۂ فلسطین کو لیکر مسلم امہ کو جھنجھوڑنے دینے والا عربی خطاب۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Giridih
05/08/2024