TT Network
رابطہ نمبر 6005711658
برے کرم اس نمبر پہ رابطہ کریں اور ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں 👉
تاکہ اس مجبور کو یہ موبائل حاصل ہونے میں مدد ملے
15/06/2026
محرم الحرام 1448 ہجری کے چاند کے متعلق اہم اعلان👇👇👇
15/06/2026
امام رضا علیہ السلام نے فرمایا
مال صرف پانچ خصلتوں کے ذریعے جمع ہوتا ہے: سخت بخل، لمبی امیدیں، غالب حرص، رشتہ داروں سے تعلق توڑنا، اور آخرت پر دنیا کو ترجیح دینا۔
عیون أخبار الرضا
14/06/2026
[14/06, 7:52 pm] hussaintazaimtiyaz: Khudaya Raham Hatipora Yaripora kolgam me khoram
25 lakh ka nuqsaan.Raato Raat kisi Badbakhit insaan ne Pura High dinesty plants cut diya
[14/06, 7:59 pm] hussaintazaimtiyaz:
انا للہ وانا الیہ راجعون😭
محترمہ فضہ بیگم دخترِ سبحان ڈار اور مادرِ گرامی محمد ابراہیم پرے ساکن اوڑینہ سوناواری اس فانی دنیا سے رحلت فرما گئی
13/06/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون😭
محترمہ فضہ بیگم دخترِ سبحان ڈار اور مادرِ گرامی محمد ابراہیم پرے ساکن علی آباد اوڑینہ سوناواری اس فانی دنیا سے رحلت فرما گئی
13/06/2026
😭مجلس ایصال ثواب 💔
درگزشت مرحوم برہان افضل
🗓15 جُون 2026 شبِ منگل
شکر ہے ربِّ کریم کا جس نے اپنی بے پایاں رحمت سے بارانِ رحمت نازل فرمائی، جو اس وقت اہلِ علاقہ کی اشد ضرورت تھی۔ ہم اللہ تعالیٰ کے حضور سجدۂ شکر بجا لاتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ یہ رحمت و برکت سب کے لیے خیر و عافیت کا سبب بنے۔
📍 اوڑینہ سوناواری، ضلع بانڈی پورہ، کشمیر📅 13 جون 2026 (ہفتہ)
پیشکش: TT NETWORK
نالہ امیر خان میں پانی کا نام و نشان نہیں، جس کے باعث اوڑینہ کے پنیری اور دھان کے کھیت سوکھ رہے ہیں اور اس سال کی فصل تباہی کے دہانے پر ہے۔ اس صورتحال کے ذمہ دار صرف محکمہ اریگیشن ہی نہیں بلکہ ہم بھی ہیں، کیونکہ ہم نے نالے کو گندگی اور کچرے سے بھر دیا ہے۔ اب وقت ہے کہ محکمہ اور عوام دونوں اپنی ذمہ داری نبھائیں۔
پیشکش : TT NETWORK
Click here to claim your Sponsored Listing.