Code Crafters Hub
Unleash code's potential in web development. Join our tech journey! 💻🚀 Explore, create, innovate.
02/11/2023
Anyone want a website 😌
02/11/2023
😐
01/11/2023
Why I am so good 🙂😂
القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل
آیت نمبر 93
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَلَوۡ شَآءَ اللّٰهُ لَجَـعَلَكُمۡ اُمَّةً وَّاحِدَةً وَّلٰـكِنۡ يُّضِلُّ مَنۡ يَّشَآءُ وَيَهۡدِىۡ مَنۡ يَّشَآءُ ؕ وَلَـتُسۡــئَلُنَّ عَمَّا كُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ۞
ترجمہ:
اور اگر خدا چاہتا تو تم (سب) کو ایک ہی جماعت بنا دیتا۔ لیکن وہ جسے چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے۔ اور جو عمل تم کرتے ہو (اُس دن) اُن کے بارے میں تم سے ضرور پوچھا جائے گا۔
...
14/04/2023
”ہم دیکھ رہے ہیں بار بار تُمہارا آسمان کی طرف منہ کرنا ،
تو ضرور ہم تُمہیں پھیر دیں گے اُس کی طرف جِس میں تُمہاری خوشی ہے! “🌼💟
سورۃ البقرہ (۱۴۴)
...
03/04/2023
اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَيَكۡشِفُ السُّوۡٓءَ
"جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں اس کی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں"
(القرآن، سورة النمل، 62)
...
"حجاب" کی آیتیں نازل ہوئیں تو کائنات کی "سب سے بہترین خواتین" نے کائنات کے "بہترین مردوں" سے پردہ کیا۔
انھوں نے یہ نہیں کہا کہ ہمارا باپ ، شوہر یا بیٹا نہیں مانے گا بلکہ انہوں نے کہا:
"سَمِعْنَا وَاَطَعْنَا"🌸
"اے اللہ ! ہم نے سن لیا اور مان لیا۔❤
...
22/09/2022
اور پھر الله نے فرمایا " اے موسیٰ میں اولاد کے ذریعے بیٹی بھیجتا ہوں جب میں بے حد خوش ہوتا ہوں.
...
03/08/2022
صاحبہ ۔۔۔!
اگر تم مجھ سے پوچھتی ہو کہ تم کتنی بار میرے خیال میں آئی، تو میں کہوں گا کہ فقط ایک بار ۔۔ کیوں کہ تم آئی اور پھر دوبارہ کبھی میرے پاس سے گئی ہی نہیں۔
...
20/07/2022
جب بات ناممکنات پر آ کر رُک جاتی ہے!
تب میرا رب فرماتا ہے
إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
...
Click here to claim your Sponsored Listing.