I Think First
Urdu Poetry related to your feelings. I,m Content creator. Beauty Explorer.
ظلم پھر ظلم ہے ، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
خون پھر خون ہے ، ٹپکے گا تو جم جائے گا
24/09/2026
نماز کو زندگی کا حصہ بنا لو کیونکہ دل کا حقیقی سکون رب کی یاد میں ہے۔❤️✅
24/09/2026
جس نے تم سے پہلے علم حاصل کر لیا، وہ اس معاملے میں تمہارا رہنما ہے📖❤️
22/09/2026
ٹریکٹر، ٹماٹر، پوسٹر، مٹر ، ماسٹر کے علاوہ کوئی ایسا لفظ "ٹر" آتا ہو ؟🍅
الفاظ سے زیادہ آپ کے عمل بولتے ہیں۔ ایک بہترین لیڈر ہمیشہ حکم دینے کے بجائے خود عملی نمونہ بن کر راستہ دکھاتا ہے۔ 🧭💡❤️👍
21/09/2026
Today’s Update 🛣️
21/09/2026
🛣️
"آج کیا اچھا کر سکتا ہوں؟"
20/09/2026
Category
Contact the business
Telephone
Address
Ramban
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when I Think First posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.