Abdur Razique Nadwi
سو سال زندہ رہنے کے لیے سو سال کی زندگی نہیں
بلکہ ایک دن ایسا کام کر جاو کہ لوگ سو سال تک یاد رکھے
سمجھ آ گیا ہے کہ زندگی صرف اداسی کا نام نہیں، یہ اس سے کہیں آگے کی چیز ہے۔
جو لوگ چھوڑ جائیں، انہیں چھوڑ دینا چاہیے؛
جو دل توڑ جائیں، انہیں معاف کر دینا چاہیے؛
جو جیسا سمجھتا ہے، اسے ویسا ہی سمجھنے دینا چاہیے؛
جو جہاں ہے، اسے وہیں رہنے دینا چاہیے؛
اور جو لفظوں کی قدر نہ جان سکے، اس کے سامنے خاموشی اختیار کر لینی چاہیے۔
کسی کے چلے جانے پر غم میں ڈوبنے کے بجائے، صحیح وقت کا انتظار کرنا چاہیے،
کیونکہ ہر انسان کو راضی رکھنا نہ ممکن ہے، نہ ضروری
Jab jaib mein paise na hon aur phir bhi dil Allah par yaqeen se bhara ho, to insaan kabhi kamzor
nahi hota۔ Kyunki rizq sirf jaib se nahi, Rabb ke fazl se aata hai۔ Mushkil halat mein paisa saath chhod sakta hai, magar Allah par bharosa kabhi saath nahi chhodta۔ Jo shakhs tangi mein bhi sabr aur yaqeen ko thaam kar rakhta hai, Allah uske liye wahan se raaste kholta hai jahan soch bhi nahi hoti۔ Yaqeen ho to faqeeri bhi izzat ban jaati hai. fans
دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ
جو علم و تربیت کا ایک روشن مینار ہے، اپنے پُر سکون ماحول اور دل آویز مناظر سے دلوں کو مسحور کر دیتا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.