IAmAdeel

IAmAdeel

Share

#Indian|| #Author || #Activist ||#Shia12 ||
I Am a Scholar, an educationist, a preacher, speaker.

12/10/2025

Masha Allah ❤️
#قرآن

25/09/2025

🤔

17/07/2024

ایک شخص نے امام صادق(علیه السلام) سے پوچھا :

مولا! آپ کے جد گرامی امام حسین (علیه السلام) اس وقت کہاں ہیں؟

حضرت نے فرمایا : کتنا تمہارا بدن اور قد چھوٹا ہے اور کتنا تمہارا سوال بڑا ہے! بدن مبارک امام حسین (علیه السلام) اس وقت قبر میں ہے اما روح پاک عرش خدا کے دائیں جانب اپنے نانا،پدر گرامی اور مادر گرامی کے پاس ہے اورنظر مبارک امام حسین (علیه السلام) دو جگہ پر ہے:

🌷 اپنی قبر کے زواروں پر
🌷 اپنی عزا کی مجالس پر

🖋 اس وقت امام نے فرمایا : امام حسین (علیه السلام) اپنے نانا،والد گرامی اور مادر گرامی سے التجا کرتے ہیں کہ اپنے عزاداروں کی بخشش کیلئےاستغفار کرے تاکہ ان کے گناہوں کو معاف کیا جائے۔

📚 چشمه سار عشق ، ص ۱۰
📚 قصص الحسینیه ، ص ۷

#العتبة
#الحسینیہ

06/10/2023

تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں۔*
⁦☝🏼⁩

پہلا قانون فطرت:
اگر کھیت میں" دانہ" نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے "گھاس پھوس" سے بھر دیتی ہے....
اسی طرح اگر" دماغ" کو" اچھی فکروں" سے نہ بھرا جاۓ تو "کج فکری" اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔ یعنی اس میں صرف "الٹے سیدھے "خیالات آتے ہیں اور وہ "شیطان کا گھر" بن جاتا ہے۔

دوسرا قانون فطرت:
جس کے پاس "جو کچھ" ہوتا ہے وہ" وہی کچھ" بانٹتا ہے۔ ۔ ۔
* خوش مزاج انسان "خوشیاں "بانٹتا ہے۔
* غمزدہ انسان "غم" بانٹتا ہے۔
* عالم "علم" بانٹتا ہے۔
* دیندار انسان "دین" بانٹتا ہے۔
* خوف زدہ انسان "خوف" بانٹتا ہے۔

تیسرا قانون فطرت:
آپ کو زندگی میں جو کچھ بھی حاصل ہو اسے "ہضم" کرنا سیکھیں، اس لۓ کہ۔ ۔ ۔
* کھانا ہضم نہ ہونے پر" بیماریاں" پیدا ہوتی ہیں۔
* مال وثروت ہضم نہ ہونے کی صورت میں" ریاکاری" بڑھتی ہے۔
بات ہضم نہ ہونے پر "چغلی" اور "غیبت" بڑھتی ہے۔
تعریف ہضم نہ ہونے کی صورت میں "غرور" میں اضافہ ہوتا ہے۔
مذمت کے ہضم نہ ہونے کی وجہ سے "دشمنی" بڑھتی ہے۔
غم ہضم نہ ہونے کی صورت میں "مایوسی" بڑھتی ہے۔
اقتدار اور طاقت ہضم نہ ہونے کی صورت میں" خطرات" میں اضافہ ہوتا ہے۔

اپنی زندگی کو آسان بنائیں اور ایک" با مقصد" اور "با اخلاق" زندگی گزاریں، لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کریں

خوش رہیں۔۔۔خوشیاں بانٹیں۔۔۔۔

19/06/2023
04/06/2023

بد ترین لوگ

_*آپؐ نے فرمایا: بد ترین لوگ وہ ہیں جو*

1️⃣ بے گناہوں پر تہمت دھرتے ہیں

2️⃣ بخیل اور بد زبان ہیں

3️⃣ دسترخوان پر تنہا بیٹھتے ہیں

4️⃣ جن سے کسی کو کوئی بھلائی نہیں پہنچتی

5️⃣ اپنی بیوی اور نوکروں کو زدوکوب کرتے ہیں

6️⃣ اپنے اہل خانہ کو دوسروں کا محتاج بنا کر رکھتے ہیں

7️⃣ اپنے ماں باپ کو اذیت پہنچاتے ہیں

*رسول اکرم(ص)*
ازدواج در اسلام ص 69


#کربلاء #کربلامعلی #اللهم‌عجل‌لولیک‌الفرج #العتبات

04/06/2023

پانچ بنیادی نعمتیں

پانچ چیزیں ایسی ہیں اگر ان میں سے ایک چیز کی بھی کمی ہو تو انسان زندگی میں ادھورے پن،کم عقلی اور پریشانی کا شکار رہتا ہے۔

1️⃣ صحت و تندرستی
2️⃣ جان و مال کا تحفظ
3️⃣ رزق کی فراوانی
4️⃣ ہم فکر ساتھی

*راوی نے پوچھا ہم فکر ساتھی سے کیا مراد ہے؟
امام ؑ نے فرمایا: نیک بیوی، صالح اولاد اور اچھا دوست۔ پانچویں چیز اِن سب سے بالاتر ہے یعنی
5️⃣ آسائشوں کا ہونا

امام صادق عليه ‏السلام
خصال ج1، ص 284




#اللهم‌عجل‌لولیک‌الفرج

01/06/2023

I've received 300 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

26/05/2023

Every shia's dream..... 🥺💔🤲🏻

الھم الرزقنا زیارة الحسین ع فی الدنیا والآخرہ..... 💔🤲🏻

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lucknow?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Lucknow
226003